Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Aasif Ziya
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Aasif Ziya
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسٔلۂ ذیل کے بارے میں کہ: قربانی کے جانور میں شریک سات شرکاء میں سے کچھ غنی (صاحب نصاب) اور کچھ فقیر (غیر صاحب نصاب) ہیں، اور ان کا وہ جانور گم ہو گیا، پھر ان تمام شرکاء نے مل کر دوسرا جانور خریدا، اتنے میں ایام قربانی سے قبل ہی وہ گم شدہ جانور بھی مل گیا، اور یہ بات معلوم ہے کہ انفرادی صورت میں فقیر پر دونوں جانوروں کی قربانی واجب ہوتی ہے، جبکہ غنی کو اختیار ہوتا ہے، لیکن صورتِ مسئولہ میں بہ حالت مشارکت فقراء و اغنیاء کے لیے کیا حکم ہوگا؟ فقہی عبارتوں کے حوالے کے ساتھ حکم شرعی تحریر فرما دیں، اور اس سلسلے میں کوئی صریح فقہی جزیہ ہو یا جس فقہی قاعدے پر مبنی ہو اسے بھی ضرور تحریر فرما دیں۔ جزاکم اللہ أحسن الجزاء فی الدارین
asked
Sep 3, 2022
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
...