Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
تفسیر جلالین میں سورۃ طه کی آیت ۴۹ کی تفسیر میں یہ بات واضح طور پر لکھی ہے کہ "اقتصر علیہ لانه الاصل" اور حاشیہ میں اس کی وضاحت یہ کہ کر کی گئ ہے کہ "ای نادی موسی وحدہ بعد مخاطبتہ لھما معا لان موسی ھو الاصل فی الرسالة و هارون تبع وردء و وزير". تو اس کی روح سے موسی علیہ السلام کو اصل کہنا کیا غلط ہوگا۔
answered
Feb 3
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
السلام علیکم! میں محمود، بنگلادیش سے بول رہا ہوں۔ ٹرانس جینڈر (تبدیلیِ جنس) کے بارے میں ایک شخص نے کہا کہ: "جو لوگ ٹرانس جینڈر (تبدیلیِ جنس) کرتے ہیں وہ اسے گناہ سمجھ کر نہیں کرتے۔ وہ اسے حلال سمجھ کر کرتے ہیں۔ وہ اسے قانون بنانا چاہتے ہیں۔ لہٰذا وہ لوگ جو ٹرانس جینڈر نظریے پر یقین رکھتے ہیں، جو اس کو فروغ دیتے ہیں، جو اس پر قانون سازی کرتے ہیں، جو اس کی حمایت کرتے ہیں۔ وہ کافر ہو جائیں گے۔" کیا یہ بات صحیح ہے؟ یہ سب لوگ کافر ہو جائیں گے؟ دلائل کے ساتھ جواب مطلوب ہے من فضلکم!
answered
Feb 3
in
اسلامی عقائد
»
فجر کے وقت اور خطبہ جمعہ سے قبل تحیۃ المسجد پڑھنا کیسا ہے؟ (۱۰۹)سوال: عموماً لوگ تحیۃ المسجد تو پڑھتے نہیں ہیں؛ لیکن اگر کچھ لوگ پڑھنا چاہیں تو کیا وہ فجر کی نماز سے پہلے اور خطبہ جمعہ کے وقت تحیۃ المسجد پڑھ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شفیع الدین، سہارنپور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
صلاۃ التسبیح کا ثواب عام ہے یا نہیں؟ (۱۰۸)سوال: صلاۃ التسبیح کا ثواب عام ہے یا خاص ہے جو ثواب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص اپنے چچا حضرت عباس ؓ کے بارے میں فرمایا تھا امتی کو بھی ایسا ہی ثواب ملے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالتواب، سہارنپور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنت وفرض کے درمیان بات کرنا کیسا ہے؟ (۱۰۷)سوال: ہمارے گاؤں میں ایک مولوی صاحب نے وعظ میں کہا کہ سنت مؤکدہ ادا کرنے کے بعد فرض نماز سے پہلے دنیاوی باتوں میں مشغول ہونے سے سنت باطل ہوجاتی ہے، یہ بات شرعاً درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالستار، نیاگاؤں، مظفرنگر
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد سے محرومی کا سبب: (۱۰۶)سوال: میں تہجد کا پابند تھا کبھی قضاء نہیں ہوتی تھی، اب کچھ عرصہ سے نماز تہجد بالکل ہی ترک ہوگئی ہے، اب اگر پڑھنا چاہتا ہوں تو اٹھنے کی توفیق نہیں ہوتی ہے اسی بات کو لے کر میں نہایت پریشان ہوں میری رہنمائی فرمائیں کہ میں کیا کروں؟ فقط: والسلام المستفتی: رفیق احمد، دیوبند
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا عشاء کی چار سنتوں کا ثواب تہجد کے برابر ہے؟ (۱۰۵)سوال: ہمارے گاؤں میں ایک واعظ صاحب نے بیان کیا کہ نماز عشاء سے قبل جو چار رکعت سنت ہیں ان کا ثواب تہجد کے برابر ہے حالاں کہ یہ سنت مستحب ہیں تو ان کی یہ بات کسی حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد وصی اللہ، بہار
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد نفل ہے یا سنت مؤکدہ: (۱۰۴)سوال:(۱) تہجد کی نماز نفل ہے یا سنت مؤکدہ کسی مستند حوالہ سے جواب دیجئے؟ (۲) نفل نماز باجماعت درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ابوالحسنات، گورکھپور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ناپاک کپڑے میں نفل شروع کرنے سے واجب ہو جاتی ہے یا نہیں؟ (۱۰۳)سوال: ایک شخص نے نفل نماز شروع کی، ایک رکعت پڑھ لی تو معلوم ہوا کہ کپڑا ناپاک ہے اس نے نماز توڑدی تاکہ کپڑا پاک کرکے کیا اس نماز کا اعادہ لازم ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: مصلیان مسجد املی والی، مظفرنگر
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنت اور فرض کے درمیان نفل نماز پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟ (۱۰۲)سوال: سنت مؤکدہ قبل الفرض پڑھ کر جماعت میں دیر ہو تو نفل نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: شکیل احمد، دیوبند
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اشراق کی نماز کی فضیلت وتعداد: (۱۰۱) سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام: مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ اشراق کی نماز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اس نماز کو کس وقت پڑھنا چاہئے؟ اشراق کی نماز میں رکعت کی تعداد متعین ہے یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔فقط: والسلام المستفتی: محمد عاصم، شریف نگر، مراد آباد
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فرض پڑھانے والے کی نفل کی نیت سے اقتداء کرنا: (۱۰۰)سوال: زید نے یہ سمجھ کر عشاء کے فرض تنہا ادا کر لیے کہ جماعت ہو گئی، بعد میں معلوم ہوا کہ ابھی جماعت نہیں ہوئی پھر زید نے نفل کی نیت سے عشاء کے فرض امام کے ساتھ ادا کئے، تو زید کا یہ عمل درست ہے کہ نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نعمان، غازی آباد
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
صلاۃ التسبیح حدیث سے ثابت ہے کہ نہیں؟ (۹۹)سوال: صلاۃ التسبیح کی حقیقت شریعت میں ہے یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ حدیث سے ثابت نہیں ہے ؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد افضال، لکھنؤ
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اوابین اور تہجد کی کم از کم کتنی رکعات ہیں؟ (۹۸)سوال: صلاۃ الاوابین اور تہجد کی کم سے کم کتنی رکعات ہیں ؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نعمان، تاؤلی، مظفرنگر
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سورج گرہن ہونے کی صورت میں مسلمان کیا کریں؟ (۹۷)سوال: اگر سورج گہن ہو جائے تو مسلمانوں کے لئے شریعت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: صالح حسین، کشمیری
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مغرب کی دو رکعت سمیت صلاۃ الاوابین پڑھنا: (۹۶)سوال: ایک شخص نے ہمیشہ نماز مغرب کے بعد صلاۃ الاوابین پڑھی ہیں مگر مغرب کی دو سنت ملاکر چھ رکعت پڑھی ہیں تو کیا یہ درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: خورشید احمد، کیرانہ، مظفرنگر
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فرائض میں نقصان کی تلافی کی نیت سے نفل پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ (۹۵)سوال: ایک شخص نوافل اس نیت سے پڑھتا ہے کہ اس سے فرائض کا نقصان پورا ہوجائے یہ نیت صحیح ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمیم الرحمن، سہارنپور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا نوافل کبھی کبھی ترک کر سکتا ہے: (۹۴)سوال: فرض نمازوں کے ساتھ جونوافل ہیں ان کو پابندی سے پڑھے یا کبھی کبھی ترک بھی کردے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری عبدالغفور، مظفرپور، بہار
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فرض پڑھنے والا شریک جماعت ہو سکتا ہے کہ نہیں؟ (۹۳)سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: ایک شخص نے عشاء کی سنت پڑھی اور اس نے لوگوں سے پوچھا کہ کیا فرض نماز ہوگئی ہے لوگوں نے کہا کہ عشاء کی نماز نہیں ہوئی ہے لیکن اس شخص نے یہ سمجھا کہ عشاء کی فرض نماز ہوگئی ہے تو اس نے علاحدہ عشاء کی نماز پڑھ لی، دوسری مرتبہ اس کی عشاء کی نماز جماعت سے ہوجائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ولی اللہ، سیتاپوری
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد کا وقت کب تک رہتا ہے؟ (۹۲)سوال: تہجد کا وقت کب تک رہتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد وسیم،دیوبند
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
2
3
4
5
6
7
...
259
next »
...