Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Mohammad Habibullah
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Mohammad Habibullah
»
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام علمائے دین مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت اپنے لڑکی کے شوہر سے کہا کہ تم نے میری لڑکی کو ہسپٹل کیوں نہیں لے گیا ؟ اگر اس کو ہسپتال میں لے جاتے تاکہ وہاں اس کا علاج اچھے طریقہ سے ہو جاتا! (واضح رہے کہ یہ واقعہ بچے پیدائش کے بعد ہوئی) لڑکا کے والد نے کہا میں نے اس پر سورہ یاسین ؛ اور کچھ سروہ پر کر دم کر دیا ! اور میں امید اور ہوں کہ اس کی وجہ سے اللہ تعالی اس آسانی کریں گے ! اس وقت لڑکی کی ماں نے کہا ! ( الاعوذ باللہ ! ) تو نے قرآن کی آیات نہیں پڑھی بلکہ تو نے ماں کی چ۔۔۔ پرھی اب کیا حکم ہوگا ؟ تسلی بخش جواب مطلوب ہیں! برائے مہربانی شریعت کے مد نظر رکھتے ہوئے کیا کرنا چاہیے؟ جزاک اللہ خیرا جزا!
asked
Mar 27, 2021
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں علمائے دين و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں؛ کہ جب ہم حناف مسلک کے ہیں! تو عقائد میں کس کو اتباع کرتے ؟ عقائد میں امام ابو حنیفہ ؒکے اتباع کیوں نہیں کرتے؟ وضاحت کی درخواست ہے ! اصل میں یہ بات اہل حدیث ہم سے پوچھتے ہیں! جزاک اللہ خیرا جزا!
asked
Jan 31, 2021
in
اسلامی عقائد
...