Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User azhad1
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by azhad1
»
صلاۃ التسبیح حدیث سے ثابت ہے کہ نہیں؟ (۹۹)سوال: صلاۃ التسبیح کی حقیقت شریعت میں ہے یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ حدیث سے ثابت نہیں ہے ؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد افضال، لکھنؤ
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اوابین اور تہجد کی کم از کم کتنی رکعات ہیں؟ (۹۸)سوال: صلاۃ الاوابین اور تہجد کی کم سے کم کتنی رکعات ہیں ؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نعمان، تاؤلی، مظفرنگر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سورج گرہن ہونے کی صورت میں مسلمان کیا کریں؟ (۹۷)سوال: اگر سورج گہن ہو جائے تو مسلمانوں کے لئے شریعت کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: صالح حسین، کشمیری
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
مغرب کی دو رکعت سمیت صلاۃ الاوابین پڑھنا: (۹۶)سوال: ایک شخص نے ہمیشہ نماز مغرب کے بعد صلاۃ الاوابین پڑھی ہیں مگر مغرب کی دو سنت ملاکر چھ رکعت پڑھی ہیں تو کیا یہ درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: خورشید احمد، کیرانہ، مظفرنگر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فرائض میں نقصان کی تلافی کی نیت سے نفل پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ (۹۵)سوال: ایک شخص نوافل اس نیت سے پڑھتا ہے کہ اس سے فرائض کا نقصان پورا ہوجائے یہ نیت صحیح ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمیم الرحمن، سہارنپور
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا نوافل کبھی کبھی ترک کر سکتا ہے: (۹۴)سوال: فرض نمازوں کے ساتھ جونوافل ہیں ان کو پابندی سے پڑھے یا کبھی کبھی ترک بھی کردے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری عبدالغفور، مظفرپور، بہار
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
فرض پڑھنے والا شریک جماعت ہو سکتا ہے کہ نہیں؟ (۹۳)سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: ایک شخص نے عشاء کی سنت پڑھی اور اس نے لوگوں سے پوچھا کہ کیا فرض نماز ہوگئی ہے لوگوں نے کہا کہ عشاء کی نماز نہیں ہوئی ہے لیکن اس شخص نے یہ سمجھا کہ عشاء کی فرض نماز ہوگئی ہے تو اس نے علاحدہ عشاء کی نماز پڑھ لی، دوسری مرتبہ اس کی عشاء کی نماز جماعت سے ہوجائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ولی اللہ، سیتاپوری
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد کا وقت کب تک رہتا ہے؟ (۹۲)سوال: تہجد کا وقت کب تک رہتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد وسیم،دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
استخارہ کب کریں؟ (۹۱)سوال: میں اپنے کچھ مسائل کو لے کر استخارہ کرنا چاہتا ہوں، استخارہ کب کروں بتادیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عالم ، جھارکھنڈ
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
وتر کے بعد نفل کھڑے ہوکر پڑھنا افضل ہے یا بیٹھ کر؟ (۹۰)سوال: رمضان شریف کے وتر کے بعد نفل کھڑے ہوکر پڑھنا افضل ہے یا بیٹھ کر؟ فقط: والسلام المستفتی: شبیر احمد، رانچی
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
صلاۃ التسبیح کا طریقہ: (۸۹)سوال: افضل طریقہ صلاۃ التسبیح کا کیا ہے؟ کس وقت پڑھنا افضل ہے، اور بہشتی زیور میں جو طریقہ لکھا ہے وہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: صوفی عاقل خاں، مظفرنگر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اشراق کی نماز ایک سلام سے یا دو سلام سے ہے؟ (۸۸)سوال: طلوع سورج کے بعد اشراق کی نماز دو دو رکعت کرکے پڑھے یا چاروں رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ عبدالرازق، مظفرنگر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سواری پر نفل نماز پڑھنا: (۸۷)سوال: ایک شخص دابۃ کے اوپر نفل نماز پڑھ رہا ہے، لیکن کسی مجبوری کی بنا پر نماز ترک کردیا اب نماز واجب ہوگئی اب واجب نمازکو دابۃ پر ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: انور، دیوبند
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
عشاء میں وتر سے پہلے اور بعد کی نفلوں کا حکم: (۸۶)سوال: نماز عشاء میں جو قبل الوتر اور بعد الوتر چار نفل پڑھتے ہیں ان میں ترجیح کس کو ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سلطان احمد، ہریدوار
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نوافل کا ثبوت کس دلیل سے ہے؟ (۸۵)سوال: فرائض اور سنن کا ثبوت تو ہے، لیکن نوافل کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں آخر ہے کیا اور کہاں سے آیا کہ نوافل کا ادا کرنا ضروری ہے اور نہ کرنے والا گنہگار ہے بالتفصیل جواب عنایت فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالرحمن، ۲۴ پرگنہ
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
صلاۃ استسقا میں عورتوں کی شرکت: (۸۴)سوال: صلاۃ استسقا میں عورتوں کی شرکت کرنا کیسا ہے؟ جب کہ پردہ کا معقول انتظام کیا گیا ہو؟ فقط: والسلام المستفتی:انصار حسین، سنبھل
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد اور وتر میں کون سی نماز مقدم ہے؟ (۸۳)سوال: اخیر شب میں تہجد اور وتر پڑھنا چاہتا ہے تو بیدار ہونے کے وقت قلت وقت دامن گیر تھا، تو ایسی صورت میں کیا پہلے وتر ہی پڑھنا چاہئے اور پھر تہجد پڑھے جیسا کہ سونے کے وقت اس کی نیت تھی یا تہجد پہلے پڑھے؟ فقط: والسلام المستفتی: زاہد الرحمن، کشمیر
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد کی پہلی رکعت میں بارہ بار سورہ اخلاص کا تکرار: (۸۲)سوال: نماز تہجد کی بارہ رکعت ہیں پہلی رکعت میں بارہ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنا اور پھر ہر ہر رکعت میں ایک ایک کم کرتے رہنا یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالکریم، ارریہ
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد، اشراق، چاشت سنت ہیں یا نفل؟ (۸۱)سوال: تہجد کی نماز آیا سنت ہے یا نفل اسی طرح چاشت اشراق وغیرہ یہ سنت ہے یا نفل؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد معلم حسین، مدنا پوری
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
رات میں ایک سلام کے ساتھ کتنے نوافل پڑھ سکتا ہے؟ (۸۰)سوال: رات میں ایک سلام کے ساتھ آدمی کتنی رکعتیں نوافل پڑھ سکتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: جمیل احمد قاسمی
asked
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
2
3
4
5
...
131
next »
...