Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User azhadkhan
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by azhadkhan
»
Is it wajib to raise one's hand in witr before starting dua-e-qanoot as it is wajib to read qunoot?
asked
Dec 9, 2014
in
Prayer / Friday & Eidain prayers
»
امریکن گائے کا کیا حکم ہے؟
asked
Oct 30, 2014
in
خوردونوش
»
Can i use other's WiFi without their permission? if by mistake my device gets connected to my neighbor's WiFi and I use it without their permission, is that stealing and unlawful?
asked
Sep 21, 2014
in
Games and Entertainment
»
کیا شوہر اپنی بیوی کو غسل دے سکتا ہے؟ اگر نہیں تو کیوں؟ معید الاسلام مغربی بنگال
asked
Sep 10, 2014
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بعض امراض میں ڈاکٹر مادہ منویہ کو چیک کرنا ضروری قرار دیتا ہے ، اس کے لئے بذریعہ مشت زنی تازہ منی نکال کر چیک اپ کے لئے دینی ہوتی ہے تو کیا شرعاً اس کی گنجائش ہے؟صفدر بن حاجی وصی الدین دہلی
asked
Sep 9, 2014
in
فقہ
»
آج کل لڑکی کی شادی میں لاکھوں روپئے خرچ ہوتے ہیں اس لئے بعض غریب لوگ شادی کے لئے چندہ جمع کرتے ہیں۔ بعض مرتبہ یہ لوگ صاحب نصاب ہوتے ہیں۔ تو کیا ان کو زکوۃ کی رقم دینا درست ہے؟
asked
Sep 8, 2014
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
جناب مفتی اعظم صاحب دارالعلوم وقف دیوبندگذارش ہے کہ میرا چھوٹا بھائی محمد امجد غلط صحبت کی وجہ سے ایک غیر مسلم لڑکی سے ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی کرنا چاہتا ہے۔ لڑکی کو مسلمان کرکے نکاح کرنے کے لئے لڑکا تیار نہیں ہے۔ ہم سب لوگوں نے اس سلسلہ میں بہت کوشش کی سمجھانے بجھانے کی ، لیکن وہ کسی صورت میں صحیح راستہ پر آنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ براہ مہربانی اس بارے میں شریعت کے حکم سے آگاہ فرمایا جائے تاکہ یہ حکم اس کو دکھاکر صحیح راستہ پر اسے لانے کی کوشش کریں۔ایم اے سیدموہالی، چندی گڈھ
asked
Sep 8, 2014
in
نکاح و شادی
»
امام صاحب نے سورہ ناس پڑھی جس میں انھوں نے چوتھی آیت چھوڑدی کیا نماز ہوگئی۔من شر الوسواس الخناس چھوڑی تو معنی تو بدل گئے، کیا نماز درست ہوگی یا لوٹانی پڑے گی۔ امام صاحب کو کسی نے ٹوکا نہیں سارے مقتدی نماز پڑھ کر اپنے اپنے مقامات پر چلے گئے۔ اعلان کیسے کیا جائے؟مسجد راستہ پر ہے، نمازی متعین نہیں ہیں
asked
Sep 8, 2014
in
نماز / جمعہ و عیدین
...