Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User azizur rahman
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by azizur rahman
»
السلام علیكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ كیا فرماتے ہیں علماءِ كرام مسئلہ ذیل كے بارے میں، ایك قبرستان ہے جو گاؤں والوں كے زیر استعمال ہے، اس قبرستان كے درمیان سے ایك دس فٹ كا پختہ راستہ بنایا جارہاہے جو ایك طرف سے دوسری طرف نكل رہا ہے اور وجہ یہ بتائی جارہی ہے كہ قبرستان كی دوسری جانب جنازے كی نماز كے لئے مستقبل میں زمین لی جائے گی ، جبكہ قبرستان كی دوسری طرف غیر مسلموں كی زمین بھی ہے جس سے مستقبل میں فتنہ كا اندیشہ بھی ہے۔ واضح رہے كہ راستہ قبرستان میں ایسی جگہ سے گذر رہا ہے جہاں كچھ قبریں نئی ہیں جس پر ركھے گئے بانس ابھی بھی باقی ہیں ، كیا ایسی نئی قبروں پر باضابطہ دس فٹ چوڑا سمنٹڈ راستہ بنانا جائز ہے جب کہ قبرستان کی زمین راستہ کے لئے نہیں مردوں کی تدفین کے لئے وقف ہے، كتاب و سنت كی روشنی میں مدلل راہنمائی فرمائیں۔ فقط والسلام سائل/ حفیظ الرحمن سعدیؔ
asked
Feb 22, 2021
in
احکام میت / وراثت و وصیت
...