Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User mojahidul islam
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by mojahidul islam
»
ٹینکی سے منسلک پائپ پر موجود پانی پر نجاست کا مل جانا
asked
May 4, 2023
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسلہ حل فرما دیں گھر کے افراد میں سے کوئی بندہ ناپاک کپڑا رکھا ہو اور گھر والوں کو معلوم نہ ہو اور اس ناپاک کپڑے کو پاک کپڑوں سے ملا کر دھو دیا گیا ہو بعد میں پھر اس بندے کو معلوم ہوا کہ میرے ناپاک کپڑے کو گھر والوں نے پاک کپڑوں سے ملا کر دھو دیا ہے تو اس بندے کو کیا گمان رکھنا چاہیے کیا وہ کپڑا پاک رہے گا یا پھر ناپاک اور یہ گمان بھی پیدا ہوتا ہے نل ڈبہ اور جہاں پر دھویا گیا ہے اس کے اردگرد بھی ناپاکی لگ گیا ہوگا جبکہ اس بندے نے دھوتے ہوئے دیکھا نہیں ہیں تو اسے کیا گمان رکھنا چاہیے کپڑے اور جگہوں اور نل کے بارے
asked
Nov 14, 2022
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام ایک مسئلہ پیش آ رہا ہے ہمارے مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہیں تو ان کی ہونٹ حرکت نہیں کرتی
asked
Nov 6, 2022
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتیان کرام ایک حدیث کی تحقیق کرنی تھی میری رہنمائی فرمائی الا اخبرکم بافضل الملائکة جبرئیل علیہ السلامترجمہ - میں تمہیں خبر نہ دوں کہ سب سے افضل فرشتے کون ہیں پھر فرمایا وہ حضرت جبرائیل علیہ السلام ہیں حوالہ - معجم الکبیر 129/11 حدیث نمبر 11361 پوچھنا کہ کیا یہ حدیث کی الفاظ ہیں ؟ اگر ہیں تو اس کی سند کیسی ہےمحمد عفان سلطان رانچی جھارکھنڈ
asked
Nov 6, 2022
in
حدیث و سنت
Page:
« prev
1
2
...