Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User sadeeqapreedy
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by sadeeqapreedy
»
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ و برکاتہ جی مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ ھمیں ایک بھائی نے ایک جریب زمین مسجد اور مدرسے کے لیے وقف کردی یہ مین روڈ پر اس بھائی کی زمین کا فرنٹ ہے باقی زمین اس کے پیچھے ہے اس پر مسجد اور مدرسے کے کچھ کمرے بنائے گئے ہیں اب وہ واقف اس وقف زمین میں اپنے باقی زمین کیطرف جو اس وقف زمین کے بیک سائیڈ پر ہے راستہ مانگ رہا ہے مدرسے کے مھتمم سے اور اس کا عوض بھی ڈبل دے رہا ہے وقف زمین کے پچھلے حصے کی طرف۔جو وقف زمین کو چوکور بنانے کے لیے ضروری بھی ہے کہ اس میں کمرے سیدھے آجائیں گے اور یہ راستہ اس پتلی گلی میں مانگ رہا ہے جو چار دیواری اور مسجد کے دیوار کے ما بین رہ گئی ہے ۔ اور کوئی خاطر خواہ فائدہ بھی نہیں ہے اس ٹکڑے کا۔ تو کیا اس واقف کو راستہ دینا اور اس کا ڈبل عوض لینا از روئے شریعت جائز ہے أفیدونا مأجورین
asked
Nov 20, 2022
in
مساجد و مدارس
...