Ref. No. 41/931
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ قرآن کریم سے تعلق میں کوتاہی کی جانب اشارہ ہے، اس لئے قرآن کریم کی پابندی سے تلاوت کریں اور اس کے احکام پرعمل کرنے کی طرف خصوصی توجہ دیں۔واللہ المستعان
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند