کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام
ایک موبائل ایپلیکیشن ہے جس میں کرکٹ، یا، فٹ بال ، کے بارے میں 22 کھلاڑی میں سے 11 کھلاڑی کو منتخب کرنا ہوتا ہے جو کھلاڑی جتنا اچھا کھیلتا ہے اس کو اتنا ہی اچھا پوائنٹس ملتا ہے
اور جو شخص اس موبائل ایپلیکیشن سے ان 11 کھلاڑی کو جس کا پوائنٹس زیادہ ہے منتخب کرتا ہے تو اس کو رانكس کے حساب سے انعام ملتا ہے
اس ایپلیکیشن کو پہلی بار لاگ ان کرنے سے 100 روپے بونس ملتا
اور اس 100 بونس کو آپ اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر نہیں کر سکتے آپ کو وہی 100 بونس سے ٹیم بنانا پڑیگا اور اس کے بعد انعام کے رقم کو اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں
تو کیا اس 100 روپے بونس سے انعام جیتنا صحیح ہے 2118