43 views
اگر کسی جانور میں بیوی نے حصہ لے رکھا ہو تو کیا شوہر اجرت لے کر اس جانور کا گوشت بناسکتاہے؟
asked Jul 20, 2022 in متفرقات by محمد سعدان

1 Answer

Ref. No. 1926/43-1835

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اگرخود کا حصہ نہیں ہے تو اس جانور کے گوشت بنانے کی اجرت لینا جائز ہے جس میں بیوی نے حصہ لے رکھا ہو۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jul 27, 2022 by Darul Ifta
...