Ref. No. 806
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارے میں....
زید کو اللہ تعالٰی نے بہت ساری دولت سے نوازا... کہ وہ اپنی انگوٹھی میں ہیرا استعمال کرنے کی استطاعت رکھتا ہو؟
تو کیا زید ہیرا انگوٹھی میں استعمال کر سکتا ہے یا نہیں
جواب تحریر فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں
نوازش ہوگی