Ref. No. 833
میرے کسی ساتھی نے سوال کیااگر کسی شخص نے سوال کیاکہ بتاؤ کون ساایساکام ہے جس میں سب سے اچھی ورزش ہوتی ہے اگراس کےجواب میں کوئی کہہ دےکہ نماز میں سب سے اچھی ورزش ہوتی ہےتو کیایہ کہناصحیح ہوگا؟اگر کہہ دے تو نعوذ باللہ کیانماز کوحقیرسمجھنالازم آئیگاآپ اس کاجواب اس طرح دیں کہ کسی بزرگ وغیرہ کاقول بھی اس کےمتعلق آجائے توبہترہوگا ۔ والسلام