Ref. No. 822
السلام علیکم
کیافرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل کے بارے مین کہ فیس بک یا وہٹ سپ اور دیگر سافٹویئر اور اسی طرح سے موبائل پروفائل پر تصویر لگاکر رکھناکیسا ہے جاندار کی تصویر جیسے جس کے نام پر ایڈی چلتی ہے وہ اپنی تصویر لگادیتا تاکہ دوستوں کو پتہ چلے کہ چلانے والا میں ہی ہوں تسلی بخش جوب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں عین و کرم ہوگا
والسلام