السلام علیکم، میری امی کو باربار خواب میں ان کی چاچی کی بیٹی نظر آتی ہے اور ان کا انتقال چار ماہ پہلے حادثہ میں ہوگیا تھا، میری امی اکثر خواب میں دیکھتی ہے کہ وہ ان سےمل رہی ہے اوراور وہ جوان خوبصورت بھی نظر آرہی ہے اور آس پاس گھر پہاڑ ندی گدھا بھی نظر آرہاہے میری امی نے یہ خواب کے بارے میں کتنوں کو بتایا توا نھوں نے بتایاکہ کچھ پیسے غریبوں میں ان کے نام سے بانٹ دیں ۔ میری امی بہت پریشان ہے ۔ اس بارے میں تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔