السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ایک سوال کا جواب مطلوب ہے
سوال یہ ہے کہ ایک کمپنی جسکا نام N BERMAN (این برمن ) ہے اسمیں کرنا یہ ہوتا ہے کہ آدمی جڑیںگے اور 800 روپیہ لگانا ہے تو وہ کمپنی 32 روپیہ روزآنہ دیگی 50 دن تک اور کبھی کبھی رڈیم کوڈ ملتا ہے جسمیں کبھی دس ،آٹھ ،چھ روپیہ ملتے ہیں اگر ممبر سازی کریںگے تو آپکے پیسوں میں اضافہ ہوگا ورنہ 32 روپیہ فکس ہے اور دھوکہ دھری کا امکان نہیں ہے تو ایسی کمپنی میں جڑنا پیسے لگانا درست ہے یا نہیں ۔براہ کرم راہنمائ فرمایئں۔
فقط والسلام،صدیق احمد