Ref. No. 1030
میں نے سنا ہے کہ موبائل کے کیمرے سے تصویر لینا جائز ہے، کیونکہ اسلام میں جو تصویر حرام ہے وہ والی ہے جو ہاتھ میں آسکے، لیکن جو تصویر موبائل سے لیجاتی ہے وہ ہاتھ میں نہیں آسکتی، اس لئے جائز ہے۔ برائے کرم اس کا مفصل اور مدلل جواب مرحمت فرمائیں۔