41 views
امام ابوحنیفہؒ کی سن پیدائش کیا ہے اور امام ابوحنیفہؒ تابعی ہیں یا تبع تابعی ہیں؟
(۱۴۴)سوال:حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی سن پیدائش کیا ہے اور امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ تابعی ہیں یا تبع تابعی ہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد مظاہر صاحب، بریلی
asked Sep 21, 2023 in متفرقات by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:آپ کا تابعی ہونا مشہور اور مسلّم ہے اور آپ کی سن پیدائش ۸۰ھ ؁ہے۔(۲)

(۲) فأبو حنیفۃ رحمہ اللّٰہ أدرک جماعۃ من الصحابۃ وعاصرہم ومولدہ یقتضی ذلک،فإنہ ولد سنۃ ثمانین وعاش إلی سنۃ خمسین ومأۃ، فقد أمکن اللقاء لوجود جماعۃ من الصحابۃؓ في ذلک العصر۔ (تاریخ بغداد، ذکر ما قالہ العلماء في ذم رأیۃ: ج ۲۲، ص: ۷۶)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص188

answered Sep 21, 2023 by Darul Ifta
...