الجواب وباللّٰہ التوفیق:آپ کا تابعی ہونا مشہور اور مسلّم ہے اور آپ کی سن پیدائش ۸۰ھ ہے۔(۲)
(۲) فأبو حنیفۃ رحمہ اللّٰہ أدرک جماعۃ من الصحابۃ وعاصرہم ومولدہ یقتضی ذلک،فإنہ ولد سنۃ ثمانین وعاش إلی سنۃ خمسین ومأۃ، فقد أمکن اللقاء لوجود جماعۃ من الصحابۃؓ في ذلک العصر۔ (تاریخ بغداد، ذکر ما قالہ العلماء في ذم رأیۃ: ج ۲۲، ص: ۷۶)
فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص188