33 views
حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے والد کا کیا نام ہے؟
(۱۴۶)سوال:حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے والد کا کیا نام ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: سید محمد عاصم ہاشمی، لکھیم پور
asked Sep 21, 2023 in متفرقات by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے والد کا نام عبدالحق رحمۃ اللہ علیہ ہے۔ (۱)

(۱) أشرف علي التھانوي، أشرف السوانح، ’’الفصل الأول، السیرۃ الذاتیۃ، اسمہ ونسبہ‘‘: ص:۲۱۔

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص190
answered Sep 21, 2023 by Darul Ifta
...