41 views
یہ جو واقعہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایفائے وعدہ کے لئے تین دن تک اسی جگہ انتظار کرتے رہے تو اسکی کیا کیفیت تھی یعنی طبعی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے جاتے تھے یا نہیں اسی طرح عبادات کو کیسے انجام دیا.muslimah
asked Nov 14, 2023 in متفرقات by azhad1

1 Answer

Ref. No. 2600/45-4099

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔    کسی کے انتظار کرنے کا یہ مفہوم ہرگز نہیں ہوتاہے کہ آدمی تمام فرائض و طبعی تقاضوں کو چھوڑ کر آنے والے کی راہ تکتا رہے، اس لئے  فکری طور پر کسی کا انتظارکرنے کے ساتھ عبادت میں مشغول ہونا یا اپنی طبعی ضرورت کو پورا کرنا وغیرہ سارے امور ممکن ہیں۔ 

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Nov 14, 2023 by Darul Ifta
...