Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
سوال: ایک شخص آن لائن (Dropshipping) چیزیں فروخت کرتا ہے، بیچنے والا اپنے پاس بہت کم یا زیرو فیصد سامان رکھتا ہے، جب کسٹمر اشتہار دیکھ کر اپنا آرڈر بک کرواتا ہے، تو وہ شخص آرڈر لے کر مارکیٹ سے وہ چیز خرید کر اس کسٹمر کو دے کر اس کی قیمت وصول کر لیتا ہے، تو کیا اس طرح تجارت کرنا درست ہے؟ سوال میں مقصود یہ ہے کہ کیا اس طرح کی بیع میں قبضہ مفقود ہے؟ تفصیل سے جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد حذیفہ حسین، دیوبند
asked
Oct 18, 2023
in
تجارت و ملازمت
by
azhad1
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : مفتی صاحب 1)حضور ﷺ، سر مبارک پر کون سا تیل استعمال فرماتے تھے ۔ ، ناریل کا تیل، زیتون کا تیل، سرسون کا تیل،...؟ 2) بازار میں بہت سے سرکے ہیں، سیب کا سرکہ، گنے کا سرکہ، انگور کا سرکہ، نان فروٹ سرکہ... آپ ﷺ کون سا سرکہ استعمال کرتے تھے ؟ 3) میں نے کہیں پڑھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ریحانہ کی خوشبو اور زریرہ کی خوشبو بہت پسند تھی۔ریحانہ کیا ہے، کن چیزوں سے بنی ہیں، کیا یہ پھول اس دنیا میں مل سکتے ہیں؟
asked
Oct 18, 2023
in
حدیث و سنت
by
Habeeeb Shaikh
»
اجتماعی طور پر ’’صلی اللّٰہ علیک یا رسول اللّٰہ الخ‘‘ پڑھنا:
asked
Oct 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
آیت کریمہ کا ختم اور دعاء کا اہتمام: (۱۳)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: ہماری بستی میں یہ رواج ہے کہ بعض لوگ اپنی ضرورت کے تحت مسجد میں لوگوںکو جمع کرکے طلباء سے سوا لاکھ آیت کریمہ کا ختم کراتے ہیں، اور شب قدر جیسے موقعوں پر بھی اس کا اہمتام کرتے ہیں، اور دعاء کرتے ہیں تو کیالوگوں کا یہ معمول صحیح ہے؟ احادیث رسول میں اس کا ثبوت ہو تو تحریر فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمر بن فخرالدین، راجستھان
asked
Oct 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دعاء مانگنے کی حکمت کیا ہے؟ (۱۲)سوال:دعاء میں بندہ جو کچھ مانگتا ہے کبھی وہ چیز ملتی ہے اور کبھی نہیں ملتی اور جو ملتی ہے اس کا علم اللہ تعالیٰ کو ہی بہتر ہے۔ فقط والسلام المستفتی: صفوا، بندی پور
asked
Oct 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اجتماعی دعاء کے لئے دعوت دینا: (۱۱)سوال:زید نے ہفتہ میں ایک روز دعاء کے لئے مقرر کر رکھا ہے اور عوام الناس کو اس میں شرکت کی ترغیب دیتے ہیں اور ہر ملنے والے کو کہتے ہیں کہ فلاں دن تم ضرور دعاء میں شریک ہوا کرو، تو اس طرح ان کا کہنا اور دعا کرانا درست ہے یا نہیں؟ اور اگر تقریر وغیرہ بھی ہو اور اس کے بعد دعا ہو تو کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالحمید، سہارنپور
asked
Oct 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
آندھی کے وقت اذان اور دعاء: (۱۰)ســوال:آندھی کے وقت جو رائج ہے کہ اذان دی جائے، یا اور کلمات خیر کہے جائیں اس کے بارے میں شرعاً کیا حکم ہے؟ اور اگر دعاء پڑھی جائے تو کون سی دعاء ہے نوشت فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالمختار، نیپال
asked
Oct 18, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہکافی عرصہ پہلے میرے بڑے بھائی کا انتقال ہو گیا تھا ان کے دو بچے تھے ایک لڑکا اور ایک لڑکی دونوں کی پرورش میں نے کی ہے ۔اور میرے بھی ایک لڑکا اور دو لڑکیاں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ میری وفات کے بعد میرے بھتیجے اور بھتیجی کو میرے مال میں سے کم سے کم دو دو لاکھ روپے دونوں کو ملیں اور میرے لڑکے اور دونوں لڑکیوں کو بھی شریعت مطابق ملیں ۔اور ایک میری اہلیہ ہے۔اور میں کچھ اپنے مال میں وصیت بھی کرنا چاہتا ہوں ۔(جو میں اپنی زندگی میں راہ خدا میں خرچ کرتا ہوں ) تاکہ یہ سلسلہ میری وفات کے بعد جاری رہے ۔میرے پاس ایک 50گز کا دھلی میں مکان ہے جس کی قیمت اس وقت تقریباً 60 لاکھ ہے ۔۔۔ان تمام لوگوں کے درمیان یہ رقم شریعت کے مطابق کیسے تقسیم ہوگی ۔ تفصیل کے ساتھ جواب مرحمت فرمائیں ۔ آ پ کا شکر گزار رہونگا ۔ نام بابو بھائی سلطان پوری دھلی 110086
asked
Oct 17, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
عبدالقادر
»
مسجد میں بلند آواز سے ذکر واذکار کرنا: (۹)سوال:مغرب کی نماز کے بعد سے عشاء تک وادی کشمیر میں اکثر جگہ زور زور سے درود شریف اور سبحان اللہ کا ورد مل کر کرتے ہیں، جس کی وجہ سے تمام نمازیوں کی نماز میں خلل واقع ہوتا ہے؛ نیز جونہ پڑھے اس کو بدعتی کہتے ہیں؛ حالانکہ وہ خود بدعت کر رہے ہیں ان کے لئے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محی الدین، کشمیر
asked
Oct 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
یا محی الدین وظیفہ پڑھنا: (۸)سوال:ہمارے یہاں لوگ رات کو ’’یا محي الدین‘‘ ایک ہزار مرتبہ اس عقیدے کے ساتھ پڑھتے ہیں کہ عدد مکمل ہونے پر حضرت شیخ عبد القادر جیلانی حاضر ہوجاتے ہیں کیا کسی روح کے سلسلہ میں حاضر ہونے کا عقیدہ شرعاً جائز ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمس الدین، مدراسی
asked
Oct 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
درود ناریہ کا حکم: (۷)سوال:درود ناریہ کے نام سے ہمارے یہاں ایک رواج ہے اس کو ۴۴۴۴؍ مرتبہ پڑھتے ہیں کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ جس کے الفاظ یہ ہیں۔ ’’اللہم صل صلوۃ کاملۃ وسلم سلاما تاما علی سیدنا مولانا محمدن الذي تنحل بہ العقد، و تنفرج بہ الکرب، وتُقضی بہ الحوائج، وتنال بہ الرغائب، وحسن الخواتم ویستسقی الغمام بوجہہ الکریم، وعلی آلہ وأصحابہ في کل لمحۃ ونفس بعدد کل معلوم لک یا اللّٰہ، یا اللّٰہ، یا اللّٰہ‘‘؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمس الدین، مدراسی
asked
Oct 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مؤذن کو دعاء کے ختم پر آمین کہنے پر مجبور کرنا: (۶)سوال:میں ایک مسجد میں مؤذن ہوں متولی صاحب کہتے ہیں کہ دعاء کے ختم پر آمین زور سے کہو مجھ کو س کا پابند کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: منشی محمد رمضان محلہ آلی، آبنگران، سہارنپور
asked
Oct 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کے بعد حالت سجدہ میں دعاء کرنا: (۵)سوال:بعض نمازیوں کی عادت ہے کہ نماز کے بعد سجدے میں ہاتھ پھیلا کر دعا کرتے ہیں یہ جائز ہے یا نہیں؟ اب کرسکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اختر، پہاڑ پور، سہارنپور
asked
Oct 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسبوق کا مابقیہ رکعت کے لیے تکبیر کہتے ہوئے کھڑاہونا
asked
Oct 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
munawwarbhatabari
»
ایک جگہ جمع ہو کر ذکرکرنے والوں کو کھانا کھلانا: (۴)سوال:گاؤں کے سب لوگ ایک جگہ اکٹھا ہوکر ذکر اللہ کرتے ہیں اور جہراً کرتے ہیں ان کے لئے کھانا بھی بنایا جاتا ہے اور روپیہ بھی دیا جاتاہے یہ کیسا ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: ابوالکلام، آسامی
asked
Oct 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
خطبہ کے دوران خطیب کی دعاء پر آمین کہنا: (۳)سوال:جمعہ و عیدین کے دوسرے خطبہ میں خطیب کی دعاء کے وقت حاضرین ہاتھ اٹھاکر آمین کہتے ہیں یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد رمضان، روڑکی
asked
Oct 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کے بعد دعا مانگنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ (۲)سوال:نماز کے بعد دعا مانگنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ہاتھ کو کس طرح رکھیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی محمد اسماعیل، بدایونی
asked
Oct 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کس نماز کے بعد دعاء طویل اور کس نماز کے بعد دعا قصیر ہونی چاہئے؟ (۱)سوال:کس نماز کے بعد دعاء طویل اور کس نماز کے بعد دعا مختصر ہونی چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولانا اکرام صاحب، ایٹہ
asked
Oct 16, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
موجودہ تبلیغ کو دین کا بنیادی کام کہنا:
asked
Oct 16, 2023
in
بدعات و منکرات
by
azhad1
»
السلام علیکم۔ مفتی صاحب سوال عرض ہے کہ قبلہ رخ پیٹھ کرنے کا کیا حکم ہے۔ ایک مفتی صاحب بیان کر رہے تھے کہ قبلہ رخ پیٹھ کرنا ادب کے خلاف ہے
asked
Oct 16, 2023
in
متفرقات
by
abdulahad
Page:
« prev
1
...
99
100
101
102
103
104
105
...
260
next »
...