Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
۷۸۶؍ عدد کی ایجاد کب سے ہوئی: (۱۱۷)سوال: ۷۸۶؍ کی ایجاد کب سے ہوئی، اس کا لکھنا کیسا ہے اور بدعت کسے کہتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سعید الحق قاسمی ، بینی گنج
asked
Sep 19, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
صرف قرآن وحدیث پر عمل کرنا: (۱۱۶)سوال:اماموں کے مسائل میں اختلافات ہیں، اگر صرف قرآن وحدیث کو دیکھ کر عمل کریں، تو کوئی حرج تو نہیں؟ لوگوں کی رائے ہے کہ اس طرح اختلاف نہ ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: شفیع احمد اعظمی، بحرین
asked
Sep 19, 2023
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
azhad1
»
Accirding to islam what is the punishment , if i touched my cousin sister’s breast and her age was 13 years. And what is solution of that sin according to quran and hadith.
asked
Sep 18, 2023
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
Zamal khan
»
کیا عام آدمی بھی اجتہاد کر سکتا ہے؟ (۱۱۵)سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام علمائے عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک عالم دین کا کہنا ہے کہ ہر شخص اجتہاد نہیں کر سکتا ہے میرا ماننا ہے کہ اجتہاد تو کوشش کرنے کو کہتے ہیں؛ اس لیے میں بھی کسی مسئلہ میں استنباط اور اجتہاد کر سکتا ہوں، وہ عالم دین میری اس بات کو برا مان رہے ہیں؛ اس لیے مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ کیا اجتہاد کے کوئی اور بھی معنیٰ ہیں؟ نیز اجتہاد کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ براہ کرم مدلل اور تشفی بخش جواب دینے کی زحمت گوارہ کریں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابرار الحق، جے، این، یو، دہلی
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
فتوی کو نہ ماننے کا حکم: (۱۱۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: گزارش خدمت یہ ہے کہ آپ کے ذریعہ دئے گئے فتوی بتاریخ: ۲؍ ۹: ۱۴۴۲ھ (کاپی منسلک) کے متعلق خدمت میں عرض ہے کہ میرے بڑے بھائی حافظ محمدسالم انور کو یہ فتوی دکھایا گیا اور اس کے مطابق بٹوارہ کے لیے کہا تو انہوں نے صاف انکار کردیا اور کہا میں یہ سب دیکھنا بھی نہیں چاہتا اور نہ اسے مانتا ہوں وہ کہتے ہیں کہ تمہیں اولاد نہیں ہے؛ اس لیے تمہیں کوئی ترکہ نہیں ملے گا؛ لہٰذا جناب والا سے گزارش ہے کہ ان حالات میں ان کے اوپر کیا شرعی حکم لاگو ہوتا ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دینے کی زحمت گوارا کی جائے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ناظم انور سمری بختیار پور ضلع سہرسہ (بہار)
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
جاہل شخص کا مسائل بتانا: (۱۱۳)سوال:ایک شخص جاہل ہے اور وہ لوگوں کو ہر وقت مسئلہ بتاتا ہے، وہ شخص قرآن شریف اور چھوٹی کتاب پڑھنا جانتا ہے اور بڑے لوگوں کا حوالہ دیتا ہے کہ میں نے فلاں بزرگ سے سنا ہے، جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد جسیم الدین، دیوبند
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہم اسی کے متمنی ہیں۔ مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں شریعت کیا کہتے ہیں۔ سوال:- موجودہ زمانے میں آنلاین لین دین کے جو ایپ (App's) وغیرہ ہیں (مثلاً Google pay/Phone pay/Paytm/Amazon وغیرہ) سے لین دین کے بعد کبھی کبھا Cashback کے طور پر پیسہ دیتے ہیں، اسی طرح انہی ایپ (App's) سے موبائل وغیرہ ریچارج کرنے کے بعد بھی کبھی کبھا Cashback کے طور پر پیسہ دیتے ہیں، تو کیا وہ پیسہ حلال ہوگا یا نہیں؟ نیز مذکورہ ایپ (App's) اسی طرح اور کچھ ایپ (App's) ہیں جن کو دوسرے کے موبائل وغیرہ میں شئیر (Share) کرنے سے ایپ (App's) کے طرف سے Cashback کے طور پر 101/201/150 وغیرہ روپیۓ دیۓ جاتے ہیں ان پیسوں کے بارے میں کیا خیال ہے۔ فقط والسلام محمد صالح الدین تریپورہ، الہند
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
salekuddin204
»
فتویٰ کے منکر کا حکم کیا ہے؟ (۱۱۲)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین وشرع متین کہ مفتیانِ دین جو شرعی مسائل پر فتوے صادر فرماتے ہیں اُن پر ’’آمنا وصدقنا‘‘ کہنا ہر مسلمان کا ایمان ہے، لیکن برعکس اِس کے اگر کوئی فردِ واحد یا کچھ اشخاص مفتیانِ دین کے فتاویٰ کو جھٹلاتے ہیں یا اُن کے مُنکر ہیں، تو ایسے مسلم اشخاص کی شرعی پوزیشن کیا ہے از راہِ مہربانی صحیح پوزیشن سے آگاہ کریں عنایت ہوگی؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ عبدالستار انصاری، میرٹھ
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
حنفی کا غیر حنفی مفتی کے فتوی کو ماننا: (۱۱۱)سوال:ہمارے یہاں مختلف عقائد ومسالک کے لوگ ہیں اور ہر مسلک کا کسی فتوے کے بارے میں جداگانہ خیال ہے، کسی کا خیال ہے کہ حنفی مسلک والے کو شافعی یا غیر مقلد حضرات کے فتویٰ کو نہیں ماننا چاہئے؛ لہٰذا جواب طلب امر یہ ہیں کسی بھی مسلک کا فتویٰ دوسرے مسلک کو ماننا چاہئے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد طیب خان صاحب، ہردوئی
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
ہدایہ کی جن احادیث کے بارے میں زیلعی وغیرہ نے ’’غریب‘‘ اور ’’لم أجدہ‘‘ کہا ہے ان کے بارے میں اکابر دیوبند کی کیا رائے ہے؟ (۱۱۰)سوال:ہدایہ کی جن احادیث کے متعلق امام زیلعیؒ یا حافظ ابن حجرؒ وغیرہ نے ’’غریب‘‘، ’’لم أجدہ‘‘ ’’لا أصل لہ‘‘ وغیرہ کے الفاظ کہے ہیں (اور اس کے معانی احادیث بھی دیگر حفاظ جیسے حافظ قطلو بغاؒ وغیرہ کو بھی نہیں ملے) ان احادیث کے بارے میں اکابر دیوبند کی آراء معلوم ہو سکتی ہیں؟ اور ان احادیث کے بارے میں ہمیں کیا موقف رکھنا چاہیے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد جاوید، مرزا پور
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
اصول کرخی کے قاعدہ نمبر: (۲۹) کی تشریح: (۱۰۹)سوال:مفتیان کرام، فقہ حنفی کی ایک اصولی عبارت کی توضیح مطلوب ہے: اصول کرخی، میں قاعدہ نمبر: ۲۹؍ میں لکھا ہے، ’’الأصل: أن کل آیۃ تخالف قول أصحابنا فإنہما تحمل علی النسخ أو علی الترجیح والأولیٰ أن تحمل علی التأویل من جہۃ التوفیق‘‘ ترجمہ: ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب کے قول کے خلاف ہو تو اس کے بارے میں سمجھا جائے گا کہ وہ منسوخ ہے یا کسی اور دلیل کو اس پر ترجیح حاصل ہے اور بہتر یہ ہے کہ اس میں ایسی تاویل کی جائے، کہ اس آیت میں اور ہمارے اصحاب کے قول میں موافقت پیدا ہوجائے۔ اس عبارت کی توضیح کریں، اور عند اللہ ماجور ہوں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمران، بہار
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
کیا تقلید کرنا ضروری ہے؟ (۱۰۸)سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہمارے کالج کے ایک دوست ہیں ان کا کہنا ہے کہ کسی امام کی تقلید کرنا ضروری نہیں ہے، قرآن وحدیث کو خود ہی سمجھ کر اس پر عمل کیا کرو، کیا میرے دوست کا یہ کہنا صحیح ہے؟ از روئے شریعت بتائیں کہ قرآن وحدیث کو میں خود ہی سمجھنے کی کوشش کروں اور کسی امام وغیرہ کی رائے (تقلید) کو قبول نہ کروں؟ از راہ کرم جلد جواب مرحمت فرما کر ذہنی خلجان کو دور فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اکرم بیگو سرائے
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
کیا آج اجماع ہو سکتا ہے؟ (۱۰۷)سوال:میں اجماع کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ کیا آج اجماع ہوسکتا ہے؟ اگر کسی ملک کے علماء کسی مسئلہ پر متفق ہوجائیں اور اسی ملک کے دوسرے علماء اس کی مخالفت کریں تو کیا اجماع کا انعقاد درست ہوگا، کیا یہ متفق علیہ مسئلہ سب کے لئے واجب الاطاعت ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: معصوم، سلہٹ، بنگلہ دیش
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
کیا امت کا اختلاف رحمت ہے؟ (۱۰۶)سوال:’’اختلاف أمتي رحمۃ‘‘ میری امت کا اختلاف رحمت ہے، پوچھنا ہے کہ: اختلاف رحمت کیسے ہے؟ اس کا مطلب کیا ہے؟ براہ کرم بالتفصیل جواب مرحمت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد قمر عالم، راعین، محلہ: مہتوار
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
فتویٰ اور مسئلہ کے مابین فرق: (۱۰۵)سوال:فتوی اور مسئلہ میں کیا فرق ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شعیب، محی الدین پور
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
کیا اجماع کا منکر کافر ہے؟ (۱۰۴)سوال:کیا اجماع کا انکار کرنے والا کافر ہوجاتا ہے، کیونکہ قادیانی کے اوپر کفر کا فتوی اجماع امت سے ہے؛ لیکن موجودہ وقت کے اہل حدیث ایک مجلس کی تین طلاق کو تین نہیں مانتے، ایک مانتے ہیں، تو کیا اس لحاظ سے وہ کافر نہیں ہو جاتے، کیونکہ ایک مجلس کی تین طلاق کو تین ماننا بھی چار اماموں اور مجتہدوں کے اجماع سے ثابت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد صفوا، مرزا پور
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
کیا مفتی کے لیے انشورنس، ایجوکیشن، انٹر نیٹ وغیرہ سے وافقیت ضروری ہے؟ (۱۰۳)سوال:کیا ایک ماہر عالم کے لیے یہ ضروری نہیں ہے کہ وہ موجودہ حالات کا علم وفہم رکھے تاکہ بوقت ضرورت ان مسائل کے متعلق فتوی دے سکے، جیسے: انشورنس، الکحل، بزنس، لون، ایجوکیشن، سائنس، ہیلتھ، فوٹو گرافی، ویڈیو گرافی، انٹرنٹ، کمپیوٹر وغیرہ؟ جیسے کہ الکحل ہے کہ وہ آپریشن اور میڈیکل پریکٹس کے دوران ہاسپٹلوں میں استعمال ہوتا ہے، فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی کا استعمال کورٹ میں اظہار حقیقت کے لیے ہوتا ہے، جبکہ اسلام بھی حقیقت کا انکشاف چاہتا ہے۔ الغرض یہ تمام چیزیں اسلام جو چاہتا ہے اس میں معاون ومددگار ہوتی ہیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سلیم، دیوبند
asked
Sep 18, 2023
in
فقہ
by
azhad1
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اگر نا بالغ بچہ کا انتقال ہو جائے تو تدفین کے بعد دعا کرنا مسنون یا مستحب ہے؟ اس کے لئے تو دعا مغرفت کی ضرورت ہے ہی نہیں؟
asked
Sep 17, 2023
in
متفرقات
by
محمد راجا
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں طلبہ کا نظام ہے جس میں انہیں مسجد کے پیچھے والے حصہ میں جا کر قرآن پڑھنا ہوتا ہے یا نوافل پڑھنا ہوتا ہے تو وہ صف اول کے شوق میں کھانے قربان کر کے جلدی آتے ہیں لیکن اس نظام کی وجہ سے ان کو اٹھنا پڑتا ہے تو ان کو پہلے سے معلوم ہے کہ نمازتک نہیں بیٹھ سکیں گے اور کسی چیز کو رکھ کر جگہ محفوظ کرنے کی نیت ہی سے آتے ہیں اس لئے کہ ان کو معلوم ہے کہ نظام کی مجبوری ہے تو کیا ان کے لئے ایسا کرنا جائز؟ اور اسی طرح بعض طلبہ آ کر ایک دو منٹ بیٹھ جاتے ہیں پھر جگہ محفوظ کر کے مسجد کے پیچھے والے حصہ میں کسی کو قرآن سناتے ہیں یا کچھ درسی کتابیں پڑھتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟
asked
Sep 17, 2023
in
مساجد و مدارس
by
محمد راجا
»
Assalamualaikum,Me Maroof Ali hu Ajmer, Rajasthan se, mene income tax Kam krne k lie SBI ki ye policy Li hai (Sbi Life - Smart Money Back Gold Option1 111N096V03, Policy Number - 1N579217602), Ye mujhe mere CA ne batai thi ye bol k k isme interest nai ata, profit basis pe benefits milte h 6% se 22% tak, mene jaldi me ye policy leli thi par ab mujhe batadijie k ye policy jaiz h ya nahi, nahi hogi to me policy cancel karwa dunga Isme mene 1 lakh Rs jama karae h, or har saal 1 lakh jama karane hote h, aapke jawab k intezar rahegaJazakAllah khairSyed Maroof AliPhone Number: +91 9468751786
asked
Sep 17, 2023
in
Usury / Insurance
by
Syed Maroof Ali
Page:
« prev
1
...
111
112
113
114
115
116
117
...
260
next »
...