Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
السلام علیکم۔ میری عمر ۲۵ سال ہے۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ سجدہ تلاوت واجب ہے مگر مجھے اب پتہ چلا کہ یہ واجب ہے۔۔ سوال یہ ہے کہ پچھلے چھوٹے ہوۓ سجدہ تلاوت میں کیسے ادا کروں؟ مجھے لوگوں نے بتایا کہ جو دل میں غالب گمان آجاۓ کہ بلاغت کے بعد کتنے سجدہ چھوٹے ہیں اتنے سجدہ ادا کر لو۔میرے دل میں کوئی غالب گمان نہیں آ رہا کہ کتنے سجدہ چھوٹے ہیں۔ آپ ہی بتا دیں کہ میں کتنے سجدہ تلاوت ادا کر لوں۔؛
asked
Sep 3, 2023
in
اسلامی عقائد
by
abdulahad
»
سنت کی شرعی حیثیت اور حدیث ضمام بن ثعلبہ کی تشریح:
asked
Sep 2, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
کیا ایک عورت چار آدمیوں کو جہنم میں لے جائے گی؟ (۴۹)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کیا ایک عورت چار آدمیوں کو جہنم میں لے کر جائے گی، کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: توقیر عالم ،ضلع: ہریدوار
asked
Sep 2, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
عاشوراء سے کون سے گناہ معاف ہوتے ہیں؟ (۴۸)سوال:عاشورہ کے روزے کی فضیلت کے متعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ مجھ کو اللہ تعالیٰ کی ذات سے امید ہے کہ یہ روزہ پچھلے ایک سال کے گیارہ مہینوں کا کفارہ بن جائے گا، تو کیا کبیرہ کی معافی بھی ہوجائے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: ظفر احمد خان، بجنور
asked
Sep 2, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
’’علماء أمتی کأنبیاء بنی إسرائیل‘‘ کی تحقیق اور حدیث کا مطلب: (۴۷)سوال:اس امت کے علماء بنی اسرائیل کے نبی کے برابر ہیں، اس کا کیا مطلب ہے؟ اور حدیث کس درجہ کی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ملا جی معین الدین، ہا پوڑ روڈ، میرٹھ
asked
Sep 2, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
حائضہ عورت سے وطی کی صورت میں دینار صدقہ کرنے کا مطلب: (۴۶)سوال:احقر کی نظر سے ایک حدیث گذری ہے، کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو حائضہ سے صحبت کرے، وہ نصف دینار خیرات کرے۔ (مشکوٰۃ شریف) اس سے ثابت ہوتا ہے کہ حالت حیض میں صحبت کرنی ہو تو نصف دینار خیرات کرکے کرسکتے ہیں، یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالسمیع، منگلور
asked
Sep 2, 2023
in
حدیث و سنت
by
azhad1
»
As Salamu Aliakum Can we buy auto for a debt ridden person who is not sahib e nisab from zakat money so that he can pay his debt?
asked
Sep 2, 2023
in
Zakat / Charity / Aid
by
Subail
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بعض حضرات کا کہنا یہ ہے کہ paracetamol حرام ہے اس لئے کہ magnesium stearate ہے۔ اور بعضوں کا کہنا یہ ہے کہ اس میں تبدیل ماھیت ہو جاتی ہے اور اسی طرح عموم بلوی بھی ہے اس لئے کہ بہت ساری دواؤں میں یہ عنصر ہے تو اس کے بارے میں آپ کا کیا فتوی ہے؟
asked
Aug 31, 2023
in
خوردونوش
by
محمد راجا
»
عمرہ کے لیے جاتے وقت گھر سے بالوں میں موگرے کے پھولوں کا گجرا لگائیں ، پھر بعد میں عمرہ کی نیت کر لیے اور پھول نکالنا بھول گئے۔ عمرہ کے پورے ارکان ادا کرنے کے بعد یاد آیا تو اب کیا حکم ہے؟
asked
Aug 31, 2023
in
حج و عمرہ
by
Bilal Shaikh
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و براکتہ۔ تصویر کے سلسلے میں حضرت مفتی تقی صاحب کے فتوی کے باوجود بندہ احتیاط پر عمل کرتا ہے، تو ایسے آدمی کے لئے جو تصویر میں احتیاط کرے اس کے لئے لایو ویڈیو کال کرنا کیسا ہے؟ کیا یہ بھی تصویر کے حکم میں آجاتا ہے؟ اس میں چونکہ تصویر کا مستقل مستقر نہیں ہے اس لئے مجھے تصویر جیسا نہیں لگ رہا ہے لیکن بعضوں کا کہنا یہ ہے کہ یہ بھی نا جائز ہے۔ میں ایک طالب علم بھی ہو تو اگر اس پر مفصل جواب ملے تو آپ کا احسان ہو گا۔ جزاکم اللہ
asked
Aug 31, 2023
in
متفرقات
by
محمد راجا
»
مکرمی حضرات علماءکرام الســـــلام علیکـم ورحمۃ اللهُ وبرکاتہ امیدکہ مزاج گرامی بفضل اللهُ بخیــــر وعافیت ھوگا بعدہ بخدمت عالیہ میں عرض اینکہ آپ کا خادم (محمدشہباز )اس عموم بلوی مصیبت کا شرعی حکم کامتلاشی ھےکہ بناضرورت کے فوٹوگرافی وویڈیوگرافی کرنا کیساھےشریعت مطہرہ کی روشنی میں مکمل ومدلل ومفصل جواب عنایت فرماکر ممنون ومشکور فرمایں نیز استدلال میں علماء کاعمل پیش نہ کیاجائے فقط والسلام العارض محمد شھباز
asked
Aug 31, 2023
in
متفرقات
by
Parwez Alam
»
کیا فرماتے ہیں مفتیانِ عظام مسئلۂ ذیل کے بارے میں؟ (۱)میرے ایک دوست نے اپنی بیوی سے یہ الفاظ کہے:”اگر تم نے فلاں سے بات کی تو تمہیں طلاقیں“لفظ ”طلاقیں“ جمع کے صیغے کے ساتھ مطلق کہا،اس سے دو یا تین طلاق کی نیت نہیں کی،تو حانث ہونے کی صورت میں کتنی طلاق واقع ہوگی؟ (۲)اس بات کی بھی وضاحت فرمائیں کہ لفظ ”طلاقیں“ کہنے میں دو یا تین طلاق کی نیت اعتبار کا ہوگا؟یا اعتبار نہیں ہوگا؛بلکہ ہمیشہ طلاق کا کوئی متعین عدد (ایک یا دو یا تین) ہی واقع ہوگا۔از راہِ کرم کتبِ فقہ و فتاوی کی عبارتوں کے حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں،نوازش ہوگی۔(مستفتی:آصف ضیاء،الہند،۱۲/صفر المظفر/۱۴۴۵ھ)
asked
Aug 30, 2023
in
طلاق و تفریق
by
Manzoor Nomani
»
فاریکس ٹریڈنگ کو اسکے اندر پائی جانے والی مختلف قباحات کی بنا پر ناجائز قرار دیا گیا ہے۔ مگر کیا اس سے رقم حاصل کرکے کیوں کے اس میں منافع یقینی ہوتا ہیں اہل ضرورت حضرات حضرات جیسے فقراء ، مساکین پر یا مدارس میں پڑھنے والے غریب بچوں کے مستقبل کو سنوارنے میں خرچ کر سکتے ہیں۔؟ اس سے قوم یہ بڑا فائدہ ہو سکتاہے۔(یہ بات ذہن نشیں رہے کہ اس طریقہ سے کمانے والے کا اس رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں نا لانے کا قوی ارادہ ہو)۔
asked
Aug 30, 2023
in
تجارت و ملازمت
by
Mohammad Umar
»
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تم نے اپنی بیٹیاں اپنے خاندان میں یا میرے خاندان میں یا میں نے تمہارے خاندان میں یا اپنے خاندان میں دی تو تم مجھ پر تین شرائط کے ساتھ طلاق ہو . کیا والدین کی موجودگی میں ولایت کا حق کسی اور (پھوپی، تایا ابو ، خالہ وغیرہ) کو حاصل ہو سکتا ہے والدین اگر اختیار دیں تو؟ لڑکی کے والدین موکل ہیں جبکہ لڑکی کی پھوپھو (جو ان کے گھر میں ہے غیر شادی شدہ ہیں) وہ وکیل ہیں کیا موکل وکیل کو اجازت دے دے کہ اپ کو اختیار ہے آپ یہ نکاح کر لیں جس سے بھی آپ چاہیں اس بچی کی ۔ کیا کیا وکیل کی وکالت سے موکل کا نکاح باطل ہو سکتا ہے کیا یہ طلاق واقعہ ہو سکتی ہے موکل کی اجازت سے وکیل کو دیے ہوئے اختیار کی وجہ سے؟؟
asked
Aug 30, 2023
in
طلاق و تفریق
by
Muhammad Adil Tanoli
»
میری بیٹی ایک ڈاکٹر ہے جب و ہ 10 ویں جماعت میں پڑھتی تھی تب ہی ایک لڑکا عمر تقریبا 32 سال تھی اس وقت میری بیٹی کے پیچھے پڑ گیا اور ایک باردھوکے سے ایک مسجد کے امام کے پاس لے گیا ، وہاں اپنے کچھ دوستوں کو پہلے ہی بیٹھا رکھاتھا، اور دھوکے سے نکاح کے کاغذ پر دستخط کرالیے، وہ ایک جاہل انپڑھ لڑکا ہے بہت ہی پسماندہ خاندان سے ہے لڑکی کو پتا بھی نہیں وہاں کیا ہو رہا تھا بعد میں فون کرکے کہتاہے کہ تم میری بیوی ہو، لڑکی بولی کیسے، اس نے کہا وہ جو دستخظ لئے تھے وہاں۔ لڑکی نے کہا کہ اس کام کے لئے تو میں نے کوئی دستخط نہیں کئے، لڑکی کا کوئی اپنا آدمی وہاں موجود نہیں تھا، برائے کرم بتائیے کہ یہ نکاح ہوا یا نہیں؟ لڑکی اس کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہے۔
asked
Aug 29, 2023
in
نکاح و شادی
by
zaheer00
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہفرماتے ہیں علمائے دین مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں ایک بکرا مخنث ہے کیا اس کو عقیقہ میں ذبح کر سکتے ہیں اور اگر عقیقہ نہیں کر سکتے کیا اس کو اپنے کھانے میں استعمال کر سکتے ہیں کیا لڑکی کے لیے بکری ہی عقیقہ کریں یا بکرا بھی کر سکتے ہیں اور عقیقہ کےبکرے کی عمر کتنی ہونی چاہیے
asked
Aug 28, 2023
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Aadil
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہے مفتیانِ عظام درجہ زیل مسلہ کے بارے میں۔اگر کوئ شخص خود کو مسلمان کہے لیکن بعض احکامات کا انکار کرے۔جیسے اس زمانہ میں بعض لوگ رجم (جو تقریبا تواتر عملی سے ثابت ہے)کا انکار کرتے ہے اور اپنے اس عقائد کی ترویج و اشاعت بھی کرتے ہیںتو ایسے لوگوں کا کیا حکم ہے یعنی ایسے لوگوں کی کتابیں پڑھنا ان سے استفادہ کرنا کیسا ہےدرج بالا مسئلے کا تفصیلا جواب عنایت فرمائے
asked
Aug 28, 2023
in
اسلامی عقائد
by
M Sufiyan
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا جسم میں کہیں پر زخم ہو اور اس سے نکلنے والا پانی بہت ہی کم مقدار میں ہو اور زخم کے ارد گرد پھیل جائے جبکہ بہنے کی صلاحیت نہیں رکھتا لیکن خال میں باریک باریک سا لکیروں کی ذریعے سے بہ پڑتا ہے اور کوئی بند یا قطرہ کا شکل نہیں بنتا اگر اس پانی کو ایک جگہ جمع کیا جائے تو بہنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتا لیکن پانی پتلا ہونے کی وجہ سے خال پر فیل جاتا ہے تو کیا اس پانی کا اس طرح سے پھیل جانا وضو کو توڑ دے گا جیسے کپڑے میں پانی کا بوند پڑنے سے تری پھیل جاتا ہے اسی طرح سے زخم کا پانی پھیل جاتا ہے زخم سے نکلنے والا خون ایک بند کی شکل اختیار کرتا ہے لیکن اس زخم سے نکلنے والا پانی بند کا شکل اختیار نہیں کرتا بلکہ بہ پڑتا
asked
Aug 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
by
Adil ansari
»
Q. 2384. Sheikh in which circumstances can one leave fast of ramadan and do it's qadha later on? Similarly in which circumstances can one leave namaz and do it's qaza later. Is their any rule for this. Sheikh I have urine drop problem. It's takes me 15-20 minutes to complete urination . After this, I have to wait for around 10 mins for urine drops to stop. After this only I can offer salah and I have to go for urination prior to each fardh salah. My question is being a hanafi, how can I offer salah while travelling. Other people get free in just 10 minutes because they only have to make wuzu and then pray. I take 40 mins to get free from salah because first I have to urinate, then I have to wait for urine drops to stop and then Finally I offer salah after this
asked
Aug 28, 2023
in
Fiqh
by
abdulahad
»
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شر متین اس بارے میں کہ غلام محمد ولد اللہ یار 2009 میں بے اولادی کی حالت میں فوت ہو ئے انہوں میراث میں کچھ زمین مکان اور کچھ نقدی چھوڑی تھی۔جس پر ابھی تک انکی بیوی نے قبضہ کیا ہوا ہے اور وہ ورثاکودینےکےلیےتیار نہیں ہے۔ سوال -1: پیڈا ہوتا ہے کی اسکی بیوی بخت بانوں کی نماز روضہ حج عمرہ اور قربانی ہو جاتی ہے یا نہیں۔ سوال -2: وہ خود بھی جو کھانا کھاتی ہےجواس گھر سے کھاتے ہیں وہ حلال ہے یا حرام ہے ۔سوال -3:- اگر بخت بانوں 15 سال کے بقایاجات غلام محمد ورثاکو دیےبغیر فوت ہو جاتی ھے تو اسکے بھانجے، بھتیجی، بھتیجی کے بچے اور بھتیجے جو ظاہری طور پر وارث بنے ہوئے ہیں ادا کرنا انکے زمے ھوگا یانہیں ۔تحریری شکل میں رہنمائ کریں۔ امیر محمد ولد محمد خان یو سی لیٹی تحصیل لاوہ ضلع چکوال
asked
Aug 28, 2023
in
اسلامی عقائد
by
Malik Amir
Page:
« prev
1
...
116
117
118
119
120
121
122
...
260
next »
...