Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مفتی صاحب گزارش ہے کہ ایک مسئلہ پر جواب عنایت فرمائیں ۔ صورت مسئلہ خلیل اور آسیہ نے ایک ہی ماں یعنی آمنہ کا دودھ پیا ہے جس کی وجہ سے یہ دونوں رضاعی بہن بھائی ہیں اب کیا خلیل کے دوسرے بھائی کا نکاح آسیہ کی بیٹی سے ہوسکتا ہے یا نہیں جبکہ رضاعت صرف خلیل اور آسیہ کے درمیان ہے۔۔ دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں
asked
Aug 20, 2023
in
نکاح و شادی
by
Muhammad huzaifa
»
For the last around forty years, the way of offering nimaz is recite sanna, bismilla, soura fatah then bismilla and any soura small or big with minimum three aayats. A Mufti whose contribution on spreading Islam and enlightinh ignorant muslims is unparrel in non Muslim dominated area said that after reciting sura fatah, bismilla be not used rather directly recite soura or small three aayats. Reason is that bismilla is an aayat and after reciting one aayat we recite another sora or aayat. In such case sajza sou is wajib. Kindly guide us whether to recite bismilla after soura fatah and before soura.
asked
Aug 19, 2023
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
haroon rashid
»
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اسکول اپنا ایک ٹرسٹ چلانا چاہتی ہے اس ٹرسٹ کی رقم غریب اور نادر طلبہ پر لگائے گی ۔ یہ ٹرسٹ دوسروے لوگوں کی بھی مدد کریے گی جیسے لڑکی کے نکاح کے وقت ان کے والدین سود پر قرض لیتے ہیں تو یہ ٹرسٹ ان کی مدد کرے گا بطور قرض دیکر اور تجارت کرنے والوں کو پیسوں کی ضرورت کے وقت مدد بھی کرے گی بطور قرض اب سوال یہ ہے کہ تجارت کرنے والوں کو جو بطور قرض رقم دیا جائے گا تو کیا اس میں ان لوگوں سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ آپ اس ٹرسٹ میں ڈونیٹ دیا کریں اپنی وسعت کے اعتبار سے ؟ کیا ایسا کہنا درست ہوگا ؟ جواب دیکر عند اللہ ماجور ہوں جزاک اللہ خیرا کثیرا
asked
Aug 19, 2023
in
متفرقات
by
محمد شہباز
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ مستحق زکات کو کس طرح تلاش کرنا چاہئے؟ اور اگر کسی کے بارے میں یہ غالب گمان ہو کہ مستحق زکات ہے اور پھر زکات کی رقم دینے کے بعد یہ پتا چلے کہ وہ مستحق نہیں تھا تو کیا زکات واپس ادا کرنا پڑے گا؟ اور اگر کوئی کرایہ کے مکان میں رہتا ہے یا اپنے خود کے گھر میں رہتا ہے تو کیا اس مہینے کے اخراجات کو قرض سمجھا جائے گا یعنی اخراجات کے بقدر کیا اس کے پیسے سے منہا کیا جائے گا یا اسے بھی شمار کیا جائے گا جب اس کا حساب لگائے جائے کہ کیا وہ صاحب نصاب ہے یا نہیں؟
asked
Aug 18, 2023
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
محمد راجا
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مقیم بننے کے لئے کیا ۱۵ دن تک رہنے کی پکی نیت ضروری ہے یا گمان بھی کافی ہے؟ مثلا اگر میں کہیں سفر کر لوں یا کہیں پڑھ رہا ہو اور ۱۴ دن کے بعد ایک تقریب میں جانے کا احتمال ہو، یعنی پکی نیت نہیں ہے اس لئے کہ ہو سکتا ہے کوئی لے جانے والا نہ ملے اس لئے کہ میرے پاس گاڑی نہیں ہے، اور جانے سے پہلے مہتمم صاحب کی اجازت بھی چاہئے، وہ عامۃ اجازت دیتے ہیں لیکن کبھی کبھار منع بھی کرتے ہیں اور اجازت سفر سے ایک دو دن پہلے مانگتے ہیں تو اس وقت پتا چلتا ہے کہ سفر ممکن ہوگا یا نہیں۔ کیا مجھے اس صورت میں اتمام کرنا چاہئے یا قصر؟ سوال کا خلاصہ یہ ہے کہ اپامت کے لئے پکی نیت ضروری کہ سفر کا احتمال بھی اس کے لئے باطل ہو یا کیا اگر سفر میں جانے کا صرف امکان ہو تب بھی اقامت کی نیت ٹھیک ہے یا نہیں؟
asked
Aug 18, 2023
in
احکام سفر
by
محمد راجا
»
After Faraz nimaz, the practice in Kashmir is to say Allahuakbar, astagfirula three times and then recite aittil qursi .as this aiit is from Qur'an there should be bismilla. But people do no recite bismilla rather read aait without it. Should we also recite bismilla before aaitul qursi.
asked
Aug 18, 2023
in
Death / Inheritance & Will
by
haroon rashid
»
فرض نماز کی تیسری رکعت میں بچے نے آکر جائے نماز کے درمیان پیشاب کر دیا ۔ بقیہ نماز اسی حالت میں پوری کرنے سے نماز کا کیا حکم ہوگا ؟؟ نماز کو درمیان میں ہی ختم کرکے دہرانا ہوگا یا نماز مکمل کرنے کے بعد دہرانا ہوگا ؟؟
asked
Aug 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
MEHTAB ALAM
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے کہ مزاج عالی بعافیت ہوں گے ١) عرض ہے کہ جمع بین الصلاتین فی السفر کا کیا حکم ہے، اگر کوئی شخص ہوائی جہاز میں سفر کرنے والا ہو اور اسے اندیشہ ہو کہ ہائی جہاز میں نماز فوت ہوگیا تو کیا اس کی وجہ سے جمع بین الصلاتین کر سکتا ہے۔ اسی طرح کیا کسی اور عذر سے جمع حقیقی ہو سکتا ہے۔ ٢) دوسرا یہ کہ احرام کی حالت میں۔ ملتزم سے چمٹنے کا کیا حکم ہے، کیا جو خوشبو ملتزم پر لگائی جاتی ہے، ملتزم سے چمٹنے سے وہ بدن پر آئے گی اور جزا لازم ہوگا یا نہیں؟
asked
Aug 17, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Apatel96
»
قرآن کریم کی آیات کی کل تعداد کتنی ہے؟ (۳۶)سوال:قرآن کریم کی آیات کی کل تعداد کتنی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ مہدی حسن، گورکھپور
asked
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
قرآن کریم کی سب سے پہلی آیت کس نبی پر نازل ہوئی؟ (۳۵)سوال:قرآن شریف کی سب سے پہلی آیت یعنی قرآن شریف سب سے پہلے کن پیغمبر یا رسول یا نبی پر اترا تھا اور کن پر سب سے پہلے کون سی آیت اتری تھی، یعنی وحی آئی تھی اس کے بعدکون کون سے پیغمبروں یا رسولوں یا نبیوں پر کون کونسی آیات اتری تھیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ریاض محمد خاں، قائم گنج
asked
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
آیت کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تخصیص: (۳۴)سوال:{یاأیہا الذین أٓمنوا لم تقولون ما لا تفعلون} (الآیۃ) اس آیت کے بارے میں بعض مقررین حضرات فرماتے ہیں کہ یہ آیت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نازل ہوئی تھی ہم اس کے مخاطب نہیں ہیں کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ڈاکٹر محمد شمیم، بجنور
asked
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
زبان رسالت پر جاری کلمات آیات کی شکل میں؟ (۳۳)سوال:وہ کون سی آیت ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر جاری ہوئی، پھر اسی طرح آسمان سے نازل ہوگئی؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری حفظ الرحمن، مظفرنگر
asked
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
قرآن کریم یا درود شریف دل دل میں پڑھنے سے ثواب ملے گا کہ نہیں؟ (۳۲)سوال:قرآن شریف یادرود شریف دل دل میں پڑھنے سے ثواب ہوگا یا نہیں، جب کہ زبان نہ ہلائی جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ نذیر احمد، مظفرنگر
asked
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
قرآن پاک میں کل کتنے حروف ہیں؟ (۳۱)سوال:قرآن پاک میں کل کتنے حروف ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی:شریف احمد، دیوبند
asked
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
قرآن میں مذکور اللہ تعالیٰ کے لیے اعضاء کی حقیقت کیاہے؟ (۳۰)سوال:قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کے لیے اعضاء کا تذکرہ کیا گیا ہے جس سے تشبہ پیدا ہوتا ہے، ان کی حقیقت کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شہباز احمد، جموں کشمیر
asked
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
ایک طرف قرآن کا عربی متن اور دوسری طرف دوسری زبان میں قرآن کریم لکھنا: (۲۹)سوال:ایک طرف قرآن کریم کا عربی متن لکھنا اور دوسری طرف دوسری زبان میں قرآن مجید بعینہ لکھنا جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سمیع اللہ صدیقی، لکھنؤ
asked
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
مسابقہ قرأت جائز ہے کہ نہیں؟ (۲۸)سوال:مسابقہ قراء ت جائز ہے یا نہیں؟ بعض فتاویٰ میں ناجائز لکھا ہے کہ اس میں لوگ نمبروں کی وجہ سے ممتحن کی غیبت میں مبتلا ہوتے ہیں، شرعی حکم مقابلہ قرأت کے بارے میں کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد بشیر احمد، فرخ آباد
asked
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
تغنی سے کیا مراد ہے؟ (۲۷)سوال:’’من لم یتغن بالقرآن فلیس منا‘‘ سے کیا مراد ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سمیع اللہ صدیقی، لکھنؤ
asked
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
azhad1
»
اگر کوئی شاعر شرکیہ یا پھر کفریہ شعر یا پھر کوئی غلط شعر کہ دے تو اس کے جو ٹھیک اشعار ہیں کیا وہ سن سکتے ہیں اور اس کے غلط اشعار کی وجہ سے کیا اس سے نفرت کر سکتے ہیں چاہے وہ شخص زندہ ہوں یا مردہ
asked
Aug 16, 2023
in
متفرقات
by
salim ansari
»
1 ایک عورت نے عدت میں کسی دوسرے شخص سے نکاح کر لیا۔ جبکہ یہ بات دونوں کو معلوم نہ تھی کہ عدت میں نکاح نہیں ہوتا۔ یہ بات نکاح کہ 6 ماہ بعد عورت کو پتہ چلی ہے۔ 2 کیا یہ نکاح منعقد ہوا؟ اگر نکاح نہیں ہوا تو وہ عورت کیا کرے؟ وہ اس کہ ساتھ کیسے رہ سکتی ہے۔ 3 وہ عورت تمام حقائق اپنے شوہر کو بتا نہیں سکتی۔۔ اگر دوبارا نکاح کرنا ہی حل ہے تو وہ عورت اس شخص سے کس طرح دوبارہ نکاح کر سکتی ہے۔۔ 4 اگر فون پہ دو لوگوں کی موجودگی میں اس سے اقراار کروا لوں کہ میں اپ کو اپ کہ نکاح میں قبول ہوں تو کیا نکاح ہو جائے گا؟
asked
Aug 16, 2023
in
نکاح و شادی
by
MUHAMMAD ISHAQQUE
Page:
« prev
1
...
119
120
121
122
123
124
125
...
260
next »
...