Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Contact Us
User Mohammed khalid
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Mohammed khalid
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ہذا میں کہ ہمارے یہاں ایک تنظیم ہے جس کا کام یہ ہے کہ وہ ہندو مذہب کی کتابوں سے کچھ منتر یاد کرتے ہیں اور مندروں میں جا کر اس منتر کو پڑھ کر لوگوں کے سامنے اس کا مطلب بتاتے ہیں اور لوگوں کو توحید کی دعوت دیتے ہیں(یہ ان کا دعویٰ ہے) تو اس طرح کا کام از روئے شرع کیا حکم رکھتا ہے اور اس طرح منتر پڑھنے والوں کے ایمان کا کیا حکم ہے ۔ براہ مہربانی جواب مرحمت فرماکر عند اللہ ماجور ہوں جزاکم اللہ خیرا کثیرا المستفتی مفتی محمد خالد مفتاحی و قاسمی
asked
Sep 30, 2023
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرح متین مندرجہ ذیل مسئلہ میں کہ مکہ مکرمہ توسیع ہوکر حل تک پہنچ گیا ہے جس میں مسجد عائشہ تک توسیع ہوگئی ہے لہذا بعض لوگوں کا کہنا ہے اب یہ میقات نہیں رہا لہذا یہاں سے عمرہ کا احرام باندھنا درست نہیں ہوگا۔ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس مسئلہ کی وضاحت فرمائیں اور یہ بھی بتایں کہ کیا زمانے کی تبدیلی سے میقات کو کچھ آگے پیچھے کیا جاسکتا ہے ؟
asked
Aug 2, 2023
in
حج و عمرہ
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرح متین مندرجہ ذیل وراثت کے مسئلہ میں کہ میرے والد صاحب کا انتقال ہوا وارثین میں ایک بیوی تین بیٹے ایک بیٹی ہے اور والد بزرگوار نے اپنے حیات میں میری والدہ کو سونا چاندی زیورات بنواکر دیا ہے اور ہم تینوں بھائیوں کے نام اور بہن کے نام پر بھی مختلف پیمائش کی زمینیں بھی رجسٹر کیاہے اور میری والدہ کے نام پر بھی کچھ زمینیں رجسٹر ہیں اور کچھ گھر بھی رجسٹر ہیں اور کچھ زمینیں خود والد صاحب کے نام پر رجسٹر ہیں ، اب سوال یہ ہے کہ وراثت کی تقسیم میں تمام زمینوں اور گھر کو شامل کیا جائے یا صرف والد صاحب کے نام پر رہنے والی زمینوں کو اور گھروں کو تقسیم کیا جاے؟ براہ مہربانی آپ سے ادبا گزارش ہے کہ اس مسئلہ کو شریعت مطہرہ کے مطابق حل فرما کر عند اللہ ماجور ہوں ۔ جزاکم اللہ خیرا فی الدارین
asked
Jul 20, 2023
in
متفرقات
...