Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User سرور محمود
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by سرور محمود
»
السلام علیکم،کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک آدمی دوسرے ملک میں انتقال کر گیا،اب اس کے اقرباء اس کو اپنے وطن میں لانا چاہتے ہیں،اب سوال یہ ہے کہ میت کو ایک ملک سے دوسرے ملک میں منتقل کرنا کیسا ہے، اور اس میت کو لانے میں اس میں الکوحل و غیر کا استعمال ہوتا ہے،وہ الکوحل پاک ہے یا نہیں؟
asked
Dec 9, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
السلام علیکم،اکابر مفتیان کرام سے میرا مودبانہ سوال یہ ہے کہ ایک آدمی نے نماز میں تلاوت کے وقت "لا تقولوا راعنا" کی جگہ "لم تقولوا راعنا" پڑھ لیا۔اب اس کی نماز کا کیا حکم ہے۔ اس نے "لم"لام کے کسرہ اور میم کو فتحہ کے ساتھ پڑھا تھا۔
asked
Nov 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ،کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور اکابر مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بعض مساجد مکے دیوار و غیر میں قرآن کریم کی آیات یا آیت الکرسی لکھا ہو ہوتا ہے،اگر کوئی آدمی نماز میں یہ دیکھ کر پڑھ،تو اس سے اس کی نماز پڑ کوئی اثر ہوگا یا نہیں؟
asked
Oct 29, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم،مفتی صاحب سے میرا سوال یہ ہے کہ آج سے تقریبا 6سال پہلے ایک آدمی کا انتقال ہو گیا تھا، اس نے مرتے وقت ماں،باپ،2 علامتی بھائی چھوڑ کر انتقال کیا تھا،اس کے بعد میراث کی تقسیم نہیں ہوا تھا،اب کچھ دن پہلے باپ کا بھی انتقال ہو گیا ہے،وارث کے طور پر ماں اور 2علاتی بھائی ہیں،اب ان کے درمیان میراث کی تقسیم کیسے ہوگی؟
asked
Oct 21, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
سورہ ص میں کونسی آیت پڑھ کر سجدہ تلاوت کرنا اولی ہے؟
asked
Sep 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
...