Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User عبداللہ قاسمی
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by عبداللہ قاسمی
»
السلام علیکم مفتی صاحب میرا نام سمیر ہے میں سیکر راجستھان کا رہنے والا ہوں میری شادی کو پانچ سال ہو چکے ہیں اور اللہ کے . کرم سے دو سال کی بچی ہے. سب کچھ اچھا چل رہا تھا پچھلے ایک سال سے بے روزگار بیٹھا ہوں بجنیس میں میرے پاپا کے بہت بڑا نقصان ہو گیا تھا جسکی وجہ سے کچھ مہینوں سے کمرے میں بند تھا قرضداروں کی وجہ سے.میری دماغی حالت خراب چل رہی تھی میں ڈیپریشن میں جا چکا ہوں اور اب نیند کی گولی لینے لگا ہوں. ابھی کچھ دن پہلے میں اپنی بیوی سے فون پر بات کر رہا تھا اچانک کسی بات کو لیکر مینے اپنی بیوی کو طلاق طلاق طلاق بول دیا جسکا مجھے بہت پچھتاوا ہے. میں اپنی بیوی کو واپس اپنے گھر لانا چاہتا ہوں. آپ مجھے بتائیں اس میں کچھ گنجائش ہے یا نہیں.سمیر راجستھان
asked
Jul 9, 2020
in
طلاق و تفریق
...