Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Aleem8a
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Aleem8a
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا گاؤں بی بی پور جو تحصیل سدھولی سے متصل ہے جو تقریبا مسجد کی دوری 300میٹر پر ہے اور تمام اشیاء خوردنی اور روز مرہ کی ضرورت کی اشیاء سہولت سے دستیاب ہو جاتی ہیں اور جسمیں تقریبا 120گھر آباد ہیں میرے گاؤں میں ایک 85 سال پرانی مسجد ہے لیکن اس میں ابھی تک جمعہ قائم نہیں ہوا ہے اس مسجد کو شہید کرکے اسی جگہ ازسرنو بڑی مسجد تعمیر کی گئی ہے جیسا کہ عام طور پر لوگ جمعہ کی طرف زیادہ توجہ رہی ہے بنسبت اور نمازوں کے مذکورہ صورتوں روشنی میں کیا وہاں جمعہ قائم ہوسکتا ہے یا نہیں برائے کرم مکمل، مدلل ومفصل جواب تحریرفرمائیں ا نوٹ-جواب کی دلیل ضرور تحریر فرمائیں ۔ اور اگر مزید کچھ گاؤں کے حالات دریافت کرنا ہو تو درج نمبر پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں 9839472232 عبد العلیم سیتاپور
asked
Aug 9, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
...