Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Amanatullahayaz
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Amanatullahayaz
»
کیا فرماتے ہیں مفتی صاحب مسلۂ ذیل کے بارے میں ایک کمپنی ہے جسمیں انویشمینٹ کرنے کیلۓ کئی سارے پلان ہے جسمیں سے ایک پلان960ڈالر کا ہے مثال کہ طور پہ اعجاز نے 960 ڈالر کا پلان خریدا اسکے بدلہ کمپنی اپکو روز 16ڈالر کہ کرپٹو کرنسی خرید کر دیتی (اور کرپٹو کرنسی گھٹتے بڑھتے رہتا )ہے اور یہ معاملہ ۱۰۰ دن تک کیلۓ ہے کمپنی آپ کو 16ڈالر کی جو کرپٹو کرنسی خرید کر دیگی وہ آپ روزانہ نہیں لے سکتے بلکہ پانچ روز میں یا دس روز یا بیس روز پچاس روز میں یا اسی طریقہ سے انتہائی مدت 100 دن میں لیسکتیں ہیں16اگر آپ ۱۰۰ دن میں لیتے ہیں جو کہ انتہائی مدت ہے تو آپکہ روزانہ ڈالر کے حساب سے 1600ڈالر بنے جسمیں سے کمپنی% 10 سروس چارج کاٹ کر1400ڈالرکا کرپٹو کرنسی خرید کر آپکو دیگی تو کیا کمپنی سے اس طرح کا معاملہ درست ہے نوٹ(کمپنی 16ڈالر نہیں دے رہی بلکہ 16 ڈالر کی کرپٹو کرنسی خرید کر دے رہی ہے)
asked
Dec 20, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
...