Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Manzoor khan
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Manzoor khan
»
اسلام علیکم میں ایک دکان پہ کام کرتا ہوں مالک نے مجھ سے کہ رکھا ہے کہ ایک چیز دو سو روپے میں بیچنی ہے اب اگر میں کسی ایک دو گاہک کو وہ چیز مثلاً دو سو بیس کی بیچ دوں تو کیا وہ بیس روپئے میں اپنے پاس رکھ سکتا ہوں ،کیا یہ چوری میں شامل ہوگا
asked
Nov 10, 2023
in
متفرقات
»
اسلام علیکم میں اپنے والدین سے تیز آواز میں بول دیتا ہوں جب غصہ آتا ہے یعنی کی نافرمانی اور بدسلوکی کرتا ہوں پہلے جب عمر 16-17 سال تھی تب تو بہت زیادہ ان پر غصہ کرتا تھا اب عمر 24 ہو گیٔ لیکن اب پہلے کی طرح تو نہی کرتا لیکن اب بھی ہو جاتی ہے بے ادبی غصے میں دوسری بات میں لگ بھگ 15 مہینو سے باہر کام کر رہا ہوں اور گھر 1-2 مہینے میں چلا جاتا ہوں اب والدین سے بدسلوکی نہیں ہوتی کم ہوتی ہے میں سوچ رہا ہوں کہ گھر کم سے کم جاؤں تاکہ ان کی نافرمانی سے بچ جاؤں اب اگر میں یہی سوچ کر باہر رہوں کہ والدین کی نافرمانی سے بچ جاؤں تو کیسا ہے نیز میں والدین کا اکلوتا بیٹا ہوں
asked
Oct 4, 2023
in
آداب و اخلاق
»
پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں میں ٹشو پیپر رکھ لیتا ہوں اور نماز سے پہلے اسے نکال دیتا ہوں اور کبھی کبھار مذی کا قطرہ شرم گاہ پر نکل آتا ہے اگر یہ عمل نماز کی حالت میں ہو جائے تو کیا نماز ہو جایے گی دوسری بات مجھے بیت الخلاء میں بہت دیر بیٹھنا پڑتا ہے جس سے روز مرہ کے کام کاج میں دشواری ہوتی ہے اگر میں جلدی بیت الخلاء سے باہر آ جاؤں اور مجھے یقین ہو کہ قطرے ٹشو سے نکل کر کپڑوں پر لگ جایں گے تو کیا مجھے پیشاب کی چھینٹوں سے نہ بچنے کا گناہ ہوگا ابھی میں گھر ہی رہتا ہوں ملازمت کے لیے کہیں جانے کا ارادہ ہے تو وہاں پر اتنی دیر بیت الخلاء میں نہی بیٹھا جا سکتا تب میں کیا کروں
asked
Aug 26, 2023
in
متفرقات
...