Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Md Fazlurrahman
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Md Fazlurrahman
»
السلام علیکم ورحمت اللّٰہ و برکاتہ امید ہے حضور والا خیریت سے ہونگے ضروری گزارش یہ ہے کہ ہمارے یہاں بہار میں سعودی عرب کا ہینڈ پمپ تقسیم کیا جاتا ہے پینڈ پمپ تقسیم کرنے انڈیا کا ہے ہینڈ پمپ معلوم نہیں زکوٰة کا ہے یا نذر کا یا صدقہ نافلہ لیکن امیر غریب سب ہینڈ پمپ لیتا ہے کیا اس طریقے کا پینڈ پمپ لینا کیسا ہے العا رض فضل الر حمن اسلامپور موہنی ارریہ بہار
asked
Oct 9, 2022
in
فقہ
»
السلامُ علیکم ورحمت اللّٰہ و برکاتہ کیا فرماتے ہے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں ایک قاضی صاحب نے لڑکا اور لڑکی کے شادی اس طرح پڑھایا پہلے لڑکی کو فون کے ذریعے سے بات چیت کی اور نام پوچھا اور کہا آ پ کا نکاح فلاں لڑکے کے ساتھ طےکی جارہی ہے آپ نے قبول کیا لڑکی بولی جی میں نے قبول کیا پھر لڑکے کو نکاح پڑھایا نکاح کی مجلس میں لڑکی کے والد صاحب اور دیگر حضرات موجود تھے لڑکے کو نکاح پڑھاتے وقت لڑکا کے خالو موجود تھے نکاح کی مجلس میں تقریبا دس یا بارہ آ دمی موجود تھے اس نکاح کو تقریبا تین سال یا چار سال ہو چکا ہے کیا اس طریقے سے لڑکی کو فون کے ذریعےسے نکاح کی اجازت لے کر لڑکا کو نکاح پڑھا دیا تو نکاح ہوا یا نہیں نوٹ نکاح کی مجلس میں لڑکی کے والد صاحب اور دیگر حضرات لڑکا بھی موجو تھا اور لڑکے کے خالو اور دیگر حضرات موجود تھے
asked
Jul 3, 2022
in
نکاح و شادی
...