Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Md Salman Qasmi
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Md Salman Qasmi
»
باسمہ تعالی سلام مسنون کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسائل کے بارے میں حلیمہ خاتون اور پھر بعد میں دونوں میاں بیوی کے درمیان شادی کی تقریبات ٢٠ سال کے بعد طلاق مغلظہ کا معاملہ سامنے آیا۔طلاق کے بعد یہ دونوں قریب ایک سال الگ رہے اس کے بعد لڑکی کے مائیکے والوں نے عبدالجبار کے چھوٹے بھائی بھائی محمد افتخار سے حلالہ کے نام پر نکاح پڑھوایا اور اسی مجلس میں حلیمہ سے گلاس کا پانی پیش کیا گیا محمد افتخار پانی پیا اور اسی وقت طلاق دیا جس کا دین مہر اکاون روپے رکھا گیا تقریبا ڈھائی تین ماہ کے بعد عبدالجبار نے پھر اپنے سابق بیوی حلیمہ سے شادی کیا یہ سب طلاق حلالہ دین مہر کس حد تک درست ہیں برائے مہربانی فصل جواب مرحمت فرمائیں۔مہربانی ہوگی
asked
May 18, 2022
in

باسمہ تعالٰی مکرمی جناب مفتیان کرام حضرات السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں زہرہ خاتون کی شادی محمد عرفان سے ہوئی یہ دونوں میاں بیوی ہے ۔مسئلہ یہ ہے کہ ایک دن دونوں آپس میں بات چیت کر رہے تھے تھوڑی دیر کے بعد زہرہ خاتون روتے اور چلاتے ہوئے آئی کہی کے میرے شوہر نے مجھے تین طلاق دے دیا ھے فوراً محمدعرفان کے پاس کال کیا گیا اور اسے بتایا گیا کہ ایسی ایسی بات ہے محمد عرفان نے انکار کر دیا کہ ہم نے ایسی کوئی بات نہیں کہی اور دونوں اپنی اپنی قول پر قائم ہیں اور کوئی تیسرا گواہ ہے۔یہاں تک کہ دونوں قرآن کی قسم کھانے کو تیار ہے اب آپ حضرات سے گزارش ہے کہ محمد عرفان اور زہرہ خاتون کی طلاق ہوئی یا نہیں برائے مہربانی مفصل جواب مطلوب ہے مہربانی ہوگی العارض۔محمد سلمان قاسمی
asked
May 18, 2022
in
طلاق و تفریق
...