Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Mohammad Saleem
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Mohammad Saleem
»
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں شہر حیدرآباد کے ایک مدرسے میں اساتذہ کی تنخواہوں کے بارے میں یہ نظام چل رہا ہے کہ اساتذہ کو پچہتر فیصد تنخواہ دی جا رہی ہے اور باقی پچیس فیصد کے بارے میں کہا گیا ہے اساتذہ اپنی باقی پچیس فیصد تنخواہ کے برابر چندہ جمع کریں ماہ رجب تک تو انہیں مکمل تنخواہ جاری کی جائے گی اور اگر کسی نے پچیس فیصد چندہ جمع کرنے کے وعدے پر مکمل تنخواہ حاصل کر لی اور رجب تک وہ پچیس فیصد چندہ جمع نہیں کیا تو اس کے بعد سے تین مہینے کی مکمل تنخواہ روک لی جائے گی حالاں کہ تعلیم کا سلسلہ ماہ شعبان سے ہی جاری ہے اور اساتذہ بلا ناغہ مدرسہ پہنچ رہے ہیں اور مکمل وقت صبح آٹھ بجے تا شام ۵ بجے تک کا وقت بھی دے رہے ہیں ، تو ایسے میں اساتذہ کو خود ان کا حق دینے کے لیے پچیس فیصد چندہ کی شرط لگانا اور نہ کر پانے پر آخری تین ماہ کی مکمل تنخواہ وضع کرلینا کہاں تک درست ہے
asked
Oct 12, 2021
in
متفرقات
...