Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Muhammad Jahangir
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Muhammad Jahangir
»
مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی کو ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا۔ شادی کے چار ماہ بعد میں نےایک مرتبہ دوبارہ نکاح کیا۔ اور نکاح سے پہلے بیوی حاملہ ہوچکی تھی۔ اس کے چھ ماہ بعد بیوی نے کسی ناراضگی میں کہا کہ مجھے گھر چھوڑ دو، تو میں نے غصہ میں کہا کہ چلی جاو، اور نیت اس وقت چھوڑنے کی تھی، مگر میں تھوڑی سی وضاحت یہ چاہتاہوں کہ اگر دنیا میں اتنے سارے لوگ رہتے ہیں اور اتنے سے الفاظ سے اگر طلاق ہوجاتی ہے تو طلاق کا لفظ کیوں استعمال کیا گیا ہے، یعنی بہت لوگ اس طرح کے الفاظ کو نظرانداز کرکے رہ رہے ہوتے ہیں۔ تھوڑی وضاحت چاہتاہوں۔
asked
Jul 11, 2020
in
نکاح و شادی
...