Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User SUHAIL AHMAD
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by SUHAIL AHMAD
»
السلام علیکم ورحمة اللہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں اگر کوئی بوڑھا آدمی اس شدید گرمی میں اپنی ضعیفی کی وجہ سے روزہ رکھنے کی قدرت نہ رکھتا ہو اور اسکے لڑکے کفارہ دینے کیلئے تیار نہ ہوں تو ایسی صورت میں اسے کیا کرنا چاہئے؟
asked
May 24, 2017
in
روزہ و رمضان
»
السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی لڑکے کی ماں کا انتقال ہوگیا اور اسکے باپ نے دوسری شادی کرلیتو کیا یہ لڑکا اپنے باپ کی دوسری ہونے والی زوجہ کی بہن سے نکاح کرسکتا ہے؟
asked
Apr 15, 2017
in
نکاح و شادی
»
کئی سال پہلے میں دہلی کی ایک کمپنی میں ملازمت کرتا تھا اور وہاں سے میں نے چوری چپکے سے پلاس پیچکس وغیرہ لے آیا تھا اور میں نے ابھی بھی اسکو استعمال میں نہیں لایا وہ آج بھی ہمارے پاس موجود ہے اور دہلی ہمارے گھر سے تقریبا بہت دور ہے اور کمپنی بھی پہلی جگہ سے کسی دوسری جگہ پر چلی گئ ہے جس کو پتہ کرنا مشکل معلوم ہوتا ہے اسی وجہ سے کمپنی کا سامان واپس کرنا میرے لئے مشکل ہے تو ایسی صورت میں مجھے کیا کرنا چاہئے ؟
asked
Apr 13, 2017
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمة اللہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سرکار کی امداد سے مسجد کے اندر وضو کرنے کیلئے سرکاری نل (ہینڈ پمپ ) لگوانا کیسا ہے ؟ اور میں ضلع امبیڈکرنگر اترپردیش سے تعلق رکھتا ہوں اور جبکہ ہمارا حاکم غیرمسلم ہے
asked
Apr 7, 2017
in
طہارت / وضو و غسل
»
ہمارے گاؤں کی آبادی سات ہزار ہے بارہ پوروے کا گاوں ہے اس میں ایک سو پندرہ گھر مسلم ہیں تین مسجد ایک دینی مکتب چار پرائمری اسکول اور ایک میڈل اسکول ہے اور گاوءں سے دو سو بیس میٹر کی دوری پر بازار ہےجہاں پر ساٹھ سے زیادہ مستقل دنکانیں ہیں اور روزمرہ کی ضروریات کی سبھی چیزیں ملتی ہیں اور بینک آف بڑودہ کی شاخ اور ڈاکخانہ بھی ہے توکیا گاوءں والوں پر جمعہ جائز ہوگا یا نہیں؟
asked
Mar 3, 2017
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں عام طور پر جو لوگ جینس اور شرٹ پہن کر نماز پڑھتے ہیں تو سجدے کی حالت میں انکی ستر کا کچھ حصہ کھل جاتا ہے تو انکی نماز درست ہوگی یا نہیں؟
asked
Feb 20, 2017
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں اگر کسی نے جمعہ کی اذان تو کیا اور جمعہ کے خطبہ کی اذان اسکے علاوہ کوئ دوسرا شخص دے سکتا ہے یا نہیں؟
asked
Feb 19, 2017
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس سوال کے بارےمیں ہمارے گاؤں کی آبادی تقریبا5000 ہے,اور12 محلہ کا گاؤں ہے اور گاو کی آبادی کے اندر کئ پرچون کی دکانیں ہیں اور گاؤں کی آبادی سے 500 میٹر کی دوری پر بازار ہے جہاں پر پرچون ...کپڑے. ...جرنل اسٹور میڈیکل اسٹور ...حلوائ. ....سبزی وغیرہ کی دکانیں ہیں نیز ایک بینک بھی ہے. ...صراف کی بھی دکان ہے یہاں پر ضرورت کی ہرچیز ملتی ہے تو کیا ایسے گاؤں میں جمعہ کی نماز جائز ہوگی یا نہیں؟
asked
Feb 3, 2017
in
نماز / جمعہ و عیدین
...