Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Sayeed Ahamed khan
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Sayeed Ahamed khan
»
کیا ایک دو قطرے، یا پھر ایک درہم سے کم مذی نکلے تو کیا استنجا پاک کرنا ضروری ہے، یا بنا استنجا پاک کئے بھی نماز ہوجائے گی۔ اتنی ہی مقدار کپڑے میں لگ جائے تو کیا اس کپڑے کو پہن کر نماز ہوجائے گی۔ یا اسے بھی دھونا ضروی ہے؟۔ جسے پیشاب کرنے کے کچھ دیر بعد میں قطرے آتے ہوں، ایک دو قطرے یا ایک درھم سے کم پیشاب کے قطرے نکلیں اور کپڑے میں لگ جائے تو کیا اس کپڑے کو پہن کر نماز ہوجائے گی، اور استنجا پاک کرنا ضروری ہے۔ سعید احمد خان
asked
Nov 12, 2021
in
طہارت / وضو و غسل
»
1- Agar moajjin Azaan me Hayya Alassalah aur Hayya Alalfalaah kahte hue chehre ko dahine wa bain taraf na kare to kya woh Azaan ho jayegi ya nahi agar azaan nahi hui to kya uske baad padhi gai Namaaz dohrani hogi ya nahi.... 2- Agar Azaan kahne wale ki izaajat ke bina koi dusra iqamat kahde to to kya Namaaz ho jayegi. ..wajahat farmaye. ..
asked
Nov 5, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں قعدہ اولی و قعدہ اخیرہ (تشھد) میں دونوں دونوں ہاتھوں کی انگلیاں سیدھی ہوتی ہیں، کچھ لوگ اشھد ان لاالہ پر شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں اور باقی انگلیاں اپنی جگہ پر رہتی ہیں۔ اور کچھ لوگ شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں اور باقی تین انگلیاں اور انگوٹھا کی مٹھی باندھ لیتے ہیں۔ سنت طریقہ کیا ہے؟
asked
Nov 5, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں مسجد میں تاج اسلامی جنتری نئی دہلی کے حساب سے نماز کا وقت طے کیا جاتا ہے اور آج کل وقت انٹر نیٹ کے ذریعہ ملایا جاتا ہے جو کہ نئی دہلی کا ہوتا ہے اور میں اتر پردیش کے ضلع سیتا پور کا رہنے والا ہوں، نئی دہلی اور سیتا پور کے وقت میں فرق ہے ہمارے یہاں مغرب کی اذان جنتری میں جو وقت ہے (آج تاریخ -31/10/2021 کو وقت 5:29 پر ہے) جیسے ہی وقت ہوا ہمارے وقت پر اذان ہو جاتی ہے ملو م یہ کرنا ہے کی ہمارے یہاں کتنے منٹ رک کر اذان دی جائے آج کل کئی جنتری چل رہی ہے اور کون سی جنتری صحیح ہے اسکی بھی وضاحت فرمادیں جسکے حساب سے نماز ادا کی جائے اور نئی دہلی اور سیتا پور کے وقت میں کتنا فرق ہے اس کی بھی تصدیق کردیں تاکہ اتنی تاخیر کرلی جائے۔
asked
Oct 31, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم: مفتی سعید احمد پالنپوری رح کہتے ہیں کہ ہم دیو بندیوں کے یہاں اقامت شروع ہونے سے پہلے کھڑا ہونا اور بریلویوں کے یہاں حی علی الصلاۃ پرکھڑا ہونا یہ دونو ں طریقے غلط ہیں ۔ کیوں کہ اقامت کے معنی ہیں کھڑاکرنا، جب اقامت شروع نہیں ہوئی یعنی کھڑاہونا نہیں پایا گیا تو اس سے پہلے کھڑاہونا غلط اور اقامت شروع ہوگئی اس کے بعد بھی بیٹھے رہنا اور حی علی الصلوۃ پر کھڑا ہونا دونوں طریقے غلط ہیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ جیسے ہی مؤذن اقامت کہنا (اللہ اکبر، اللہ اکبر) کہناشروع کرے اس کے ساتھ ہی لوگوں کو کھڑے ہوناشروع کردینا چاہیئے اور حی علی الصلاۃ پر سب کو کھڑاہو جانا چاہئے۔ ان کے بیان کی لنک مندرجہ ذیل ہے بیان 29 منٹ کٹ کرنے کے بعد سنیں .. https://youtu.be/Hfvz0baIgeI۔ سعید احمد خان
asked
Oct 26, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
...