Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Shadab malik
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Shadab malik
»
السلام علیکم ۔ میرا سوال یہ ہے۔ کی میری بیوی نے اپنے گھر والو ں کے کہنے پر میرے اور میری پوری فیملی پر (تین طلاق، جہیز ، قتل کی کوشش،) اور بھی کافی خطرناک کیس کر دیے۔ اور مجھ سے زبر دستی طلاق دینے کے لیے مجبور کرنے لگے۔ میرے سسرال والوں نے طلاق کے کاغذ پر مجھ سے دستخط لے لیے۔ جبکہ میں نے ابھی تک اپنی زبان سے کوئی طلاق کے الفاظ نہیں نکالے ہیں۔ یعنی میں نے زبان سے کوئی طلاق نہیں دی ہے۔ اگر میں کاغذ پر دستخط نہیں کرتا، تو میرے سسرال والوں نے جو پولیس کیس میری پوری فیملی پر کیا تھا، وہ پولیس کیس واپس نہیں لیتے۔ میں نے اس ڈر کی وجہ سے زبردستی دستخط کیا، جبکہ نہ میرا کوئی طلاق کا ارادہ تھا، اور نہ ہی میں نےزبان سے کوئی طلاق دی ہے۔ جبرا تحریری طلاق ہوئی یا نہیں
asked
Jun 23, 2022
in
طلاق و تفریق
...