Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Sharjeel Farooqui
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Sharjeel Farooqui
»
(1) میں نے سنا ہے کہ جب ریح خارج ہو تو جب تک بدبو یا آواز نہ سنی جائے تب تک وضو نہیں ہوتا، لیکن اگر اتنی دھیرے سے ہوا نکلی کہ ہمیں محسوس ہوگئی مگر آواز یا بدبو نہیں آئی ہو تو کیا وضو رہے گا یا ٹوٹ جائے گا؟ (2) میں نماز کی حالت میں تھا اور مجھے گیس نکلنے والی پریشر آئی، اور میں نے اسے روکنے کی کوشش کی، مگر ہوا یہ کہ روکنے کے باوجود ہوا نکلتے ہوئے مجھے محسوس ہوا، تو کیا میرا وضو رہا یا ٹوٹ گیا؟ (3) کیا ہوا نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اگرچہ ایک دم ہلکی سی ہوا خارج ہوئی ہو؟ (4) کتنی فی صد ہوا خارج ہونا شرط ہے کہ جس سے سو فیصد یقین ہوجائے کہ وضو ٹوٹ گیا ہے؟
asked
Jul 22, 2020
in
Taharah (Purity) Ablution &Bath
»
(1) مجھے یہ یاد نہیں آرہا ہے کہ میرے اندر کس عمر میں بلوغت کی علامت پائی گئی۔ میں جب 8 یا 9 سال کا تھا تو میں اپنی شرمگاہ پانی کے نل کے نیچے رکھ کر اپنی شہوت مٹانے کی کوشش کرتا تھا۔ مگر میں نے کبھی شرمگاہ سے کچھ نکلتے ہوئے نہیں دیکھا۔ مجھے ایک غالب گمان یہ جارہاہے کہ جب میں 15 سال کا ہوچکا تھا تو میں نے ایک دن اسی طرح سے شہوت مٹانے کی کوشش کیا تو میں نے کچھ سفید سا پانی شرمگاہ سے نکلتے ہوئے دیکھا۔ مگر میں بڑا پریشان ہوں اس بات سے کہ میں کس عمر میں بالغ ہوا۔ آپ مجھے بتادیجیے کہ میں کس عمر کو لازم پکڑوں کہ میں اس عمر میں بالغ ہوا ہوں۔ کیونکہ میرے ذمہ قضائے عمری نمازیں ہیں۔ مجھے جاننا ہے کہ کونسی عمر سے قضائے عمری پڑھنا شروع کروں۔ (2) کیا کوئی دس سال سے کم میں بالغ ہوسکتا ہے؟ (3) اگر مجھے یاد ہی نہیں کہ میں کس عمر میں بالغ ہوا ہوں، تو میں کس عمر سے خود کو حقیقت میں بالغ شمار کروں۔
asked
Jul 21, 2020
in
Taharah (Purity) Ablution &Bath
...