Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User abdullah hamide
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by abdullah hamide
»
کیا فرماتے ہےعلماءِدین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کےبارے میں کہ: ایک پراپرٹی ڈیلر ہے اور ان کے ساتھ دو تین آدمی ایک پلاٹ میں شریک ہے تو پراپرٹی کا ڈیلر اپنے شرکا کو کہتا ہے کہ میں گاہک کو تلاش کروگا زمین کے لیے اور اس کے بدلے تم سے کمیشن لونگا اور مشتری کو بھی کہتا ہے کہ میں شرکاسے بات کروں گا کہ جو زمین ہمارے درمیان مشترک ہے وہ شرکا آپ پرفروخت کریں ،لیکن میں تم سے تمام زمین کا کمیشن لونگا تو پراپرٹی ڈیلر کے لیے جو خود عقد نہیں کرتا ہے،بلکہ عقد ان کے شرکا کرتے ہیں اپنے شرکا اور مشتری سے تمام زمین کا کمیشن لینا جائز ہے یا نہیں حالانکہ اس زمین میں اس کا بھی حصہ ہے ؟
asked
Dec 19, 2022
in
تجارت و ملازمت
...