Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User azhad1
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by azhad1
»
کیا طوفان، آندھی اور تباہی اور دیگر قدرتی عذاب آنے پر اذان دینا درست ہے؟ ایک حضرت نے فرمایا کہ پیرذوالفقار صاحب نے زلزلہ نام کی کتاب میں ایسا کرنا منع فرمایا ہے لیکن ہم تو اکثر لوگوں کو آندھی طوفان آنے پر اذان دیتے سنتے ہیں۔
asked
Jul 20, 2019
in
بدعات و منکرات
»
ایک شخص نے اپنی بیوی سے ناراض ہوکر اپنی بیوی کی تصویر پر تین طلاق لکھ کر اپنے واٹس اپ اسٹیٹس پر ڈال دیا تو کیا طلاق ہوگی یا نہیں؟
asked
Jul 15, 2019
in
طلاق و تفریق
»
کسی نے نذر مانی کہ اگر یہ کام ہوگیا تو مسجد میں جنریٹر دوں گا۔ کیا جنریٹر مسجد میں دینا لازم ہے؟ جبکہ نذر واجب کا مصرف مسجد نہیں ہے مسجد میں لڈو بانٹنے کی نذر مانی تو صرف فقراء مصرف ہیں تو یہاں کیوں نہیں؟
asked
Jul 13, 2019
in
روزہ و رمضان
»
ایک شخص نظر مانتا ہے کہ یہ کام ہوجائے گا تو پورے گھر روزہ رکھیں گے کیا یہ نظر ماننا صحیح ہے
asked
Jul 13, 2019
in
روزہ و رمضان
»
لکہنو میں جو مدرسہ فرنگی محل ہے اُن لوگوں کا مسلک کیا ہے۔مولانا عبد الباری فرنگی محلِ کے عقائد کیا تھے کیا اُنہونے مولانا اشرف علی تھانوی کی کتابوں کو فرنگی محل میں جلا دیا تھا?
asked
Jul 3, 2019
in
متفرقات
»
کیا عمرہ میں عورت کے لئے بھی مردوں کی طرح ہوائی چپل پہننا ضروری ہے؟
asked
Nov 12, 2018
in
حج و عمرہ
»
كیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: حکومت ہند کی ایک یوجنا کے تحت ماہانہ اگر کوئی 84/ روپے جمع کرےگا تو ایسے شخص کو حکومت ایک سال بعد 24/ ہزار روپےدےگی۔ کیا یہ اسلامی اعتبار جائز ہے؟
asked
Nov 2, 2018
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔میرے شوہر نے مزار پر سجدہ کیا تو میرا نکاح باقی ہے یا نہیں؟
asked
Nov 2, 2018
in
بدعات و منکرات
»
فجر کی سنت کی نیت باندھی کی معلوم ہوا کہ امام نے دوسری رکعت مکمل کرلی ہے۔ اب اگر میں سنت پوری کروں تو جماعت نکل جاتی ہے تو کیا میں بنیت توڑ کر جماعت میں شامل ہوجاؤں یا سنت پوری کروں اور جماعت بالکل ترک کردوں۔ ؟
asked
Nov 2, 2018
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السؤال السلام عليكم ورحمةالله ا پھر زندگی گزرتی رہی اور عبداللہ دو ماہ بعد کام کیلئے سعوی چلا جاتا ہے اور چار ماہ گزرنے کے بعد بیوی ڈاکٹر کے پاس جاتی ہے اور چیکپ کراتی ہے تو رپورٹ آتا ہے کہ بیوی حاملہ ہے اور حمل کو چار ماہ سے زیادہ ہو چکا ہے بیوی اپنے شوہر کو فون کر کے کہتی ہے کہ مجھے نہیں رکھنا ہے حمل گرا دو شوہر کہتا ہے کچھ مت کرو رہنے دو اگر اس بار کچھ کروگی تو تم میرے لیئے ہمیشہ ہمیش کیلیئے حرام ہو جاؤگی بیوی ڈاکٹر کے جاتی ہے اور شوہر کے منع کرنے کے بعد بھی حمل ضائع کرادیتی ہے اب صورت مسئلہ کیا ہو گی ایا بیوی حرام ہو گئ یا ازدواجی زندگی بحال رہنے کا کوئی راستہ ہے فط والسلام عبداللہ
asked
Nov 2, 2018
in
اسلامی عقائد
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ: ایک عمارت جس میں نماز کے علاوہ بچوں اور بڑوں کی تعلیم و تربیت کا عمومی نظم چلایاجائے، اس کی تعمیر میں زکوۃ کی مد صرف ہوسکتی ہے یا نہیں۔ ابو ابراہیم ، امارات
asked
Oct 16, 2018
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
میں سفر حج پر جانا چاہتی ہوں، میرے شوہر سعودی میں کام کرتے ہیں، انھوں نے مجھ سے کہا کہ تم اپنے بھائی کے ساتھ ممبئی ایئر پورٹ چلی جاو اور میں سعودی ایئرپورٹ پر تم کو ریسیو کرلوں گا۔ تو کیا میرا اس طرح سفر کرنا درست ہے۔ میں صرف جہاز میں چند گھنٹے اکیلی اپنی سیٹ پر بیٹھ کر سفر کروں گی۔
asked
Sep 2, 2018
in
احکام سفر
»
Continuous vaginal white discharge happens, but in very small quantity. It remains inside the private part only does not come out on outer parts nor on the clothes. after making wudhu and while performing Salah if I feel the discharge but it never gets on clothes .it remains inside the private parts. does still will I have to insert cotton in private parts for keeping wudhu. or it is not required . I usually suffer from rashes and fungal infections so it is very difficult and very painful for me to keep cotton always.
asked
Aug 5, 2018
in
Taharah (Purity) Ablution &Bath
»
سوال جولوگ قربانی کرتے ہیں وہ توماہ ذی الحجہ میں قربانی کرنے تک بال اور ناخن نہیں کاٹتے لیکن جو لوگ حج کرنے جاتے ہیں اور وہاں پرساتویں ذی الحجہ کو حج کے لیے احرام باندھتے ہیں توان کے لیے احرام سے پہلے ناخن اور بال کاٹنے کا کیا حکم ہے ؟
asked
Aug 4, 2018
in
حج و عمرہ
»
کیا گونگے جانور کی قربانی جائز ہے؟۔
asked
Aug 4, 2018
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
What is your opinion about prawn. Can we eat it?
asked
Aug 4, 2018
in
Eating & Drinking
»
میں آئندہ سال حج کے لئے جارہاہوں انشاءاللہ ، میں نے اپنے ساتھی کو اطلاع دی تو اس نے کہا کہ لوگوں کو کہتے نہ پھرو ، چپکے سے حج پر جاؤ۔ کیا حج پر جانے سے قبل اپنے حج پر جانے کی اطلاع دینا جائز نہیں ہے؟ میں لوگوں سے دعا کی درخواست کرتاہوں۔
asked
Aug 4, 2018
in
بدعات و منکرات
»
I have given a person 2 lakh rupees. At present I am out of nisaab amount in my hands. Do I have to present qurbani being wajib on me?
asked
Aug 4, 2018
in
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
»
میں نے ایک کار لی کرایہ پر چلانے کے لئے۔ میں نے ایک ڈرائور کو کار دی کہ تم دن بھر کار چلاؤ اور شام کو مجھے 500 روپئے دینا ہے۔ نقصان۔ کیا ایسا کرنا درست ہے۔ گر ایسا نہیں کرتے تو کل کو ہمارا کافی نقصان ہوگا، پہلے ہم نے سوچاتھا کہ ففٹی ففٹی کا حساب ہوگا۔ مگر بے ایمانی اس قدر ہے کہ لوگ اپنی سوچتے ہیں اور دوسروں کا بالکل نہیں۔ میں نے لاکھوں روہئے کی گاڑی خریدی کمانے کے لئے۔ اگر یتنی رقم متعین نہ کروں تو دشواری ہوگی اور کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
asked
Jul 21, 2018
in
تجارت و ملازمت
»
میرے دوست نے ایک کمرہ کرایہ پر لیا ہے، جس کا کرایہ کچھ نہیں ہے مگر ڈپازٹ چار لاکھ دینی پڑی ہے۔ اگر ڈپازٹ نہ دی جائے تو کرایہ ماہانہ 9 ہزار روہئے ہے۔ تو کیا اس طرح کرایہ کے بغیر رہنا درست ہے۔
asked
Jul 21, 2018
in
تجارت و ملازمت
Page:
« prev
1
...
127
128
129
130
131
next »
...