Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User bialal9363245
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by bialal9363245
»
السلام علیکم مفتیان صاحب ! میں نے اپنی منگیتر کے ساتھ جھگڑا ہونے پر اپنے آپ سے کہا تھا کہ اگر میں نے تمھیں ایس ایم ایس یا کال کیا تو نکاح کے بعد تم مجھ پر تین طلاقوں سے طلاق ہوگی۔ اور پھر میں اپنی نمبر کی بجائے کسی اور کے نمبر سے اٰسے ایس ایم ایس کیا۔ تو کیا اگر میں ایس ایم ایس کے دو یا تین سال بعد نکاح کروں تو طلاق واقع ہوگا یا نہیں۔ مجھے ایک مفتی صاحب نے کہا تھا کہ اگر ایس ایم ایس کے کچھ عرصہ بعد نکاح کروں گے تو طلاق واقع ہوگی اور اگر بہت عرصہ بعد نکاح کروں گے تو طلاق واقع نہ ہوگی کیونکہ ایس ایم ایس شرط ہے اور نکاح جزا تو اسی لئے ایس ایم ایس اور نکاح کے درمیان زیادہ عرصہ ہونے کی وجہ سے طلاق واقع نہیں ہوگی۔ اور بہت عرصہ سے کتنا عرصہ مراد ہوسکتا ہے۔ کیا یہ فتویٰ ٹھیک ہے یا نہیں۔ اگر نہیں تو صحیح فتویٰ دے دے۔ اور اگر ممکن ہو تو طلاق سے بچنے کا کوئی حیلہ بتاۓ۔
asked
Jul 20, 2022
in
اسلامی عقائد
...