Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User mkdansari
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by mkdansari
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء احناف ان مسائل کے بارے میں(۱) کیا ایسے گاؤں میں جہاں قریب دو سال سے لوگوں نے جمعہ جاری کر رکھا ہے لیکن جو شرائط کتب احناف میں لیکھیں ہیں نماز جمعہ کے فرض ہونے کے ان میں سے کوئی بھی شرط نہیں پائی جاتی وہاں پر جمعہ کو بند کرنا جایئے یا جاری رکھنا چاہئے(۲) بعض علماء صرف اس بنیاد پر کے ھمارے بند کرنے کی وجہ سے ممکن ہے کے جو لوگ ہفتہ میں ایک دن نماز پڑھتے ہیں وہ بھی نماز ان کی جاتی رہے گی اس نماز جمعہ کے قائل ہیں جبکہ مفتی محمد سلمان صاحب منصورپوری (د) نے کتاب المسائل جلد اول صفہ ۴۵۶-۴۵۷ پر لیکھا ہے کہ چھوتے دیہاتوں میں رہنے والوں پر جمعہ نہیں بلکہ ظہر کی نماز فرض ہے لہٰذا اگر وہ ظہر کےکہ بجاے جمعہ پڑھیں گے تو گناہ گار ہونگے
asked
May 4, 2016
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
۱ مسجد کے نیچے تہخانہ میں اہل و عیال کے ہمراہ رہنا صحیح ہے ۲ کیا مسجد کے اپر لڑکی کا مدرسہ بنانا صحیح ہے ۳ کیا جوان لڑکیوں کو مرد معلم پڑھا سکتاہے ہے مسجد میں ۴ کیا معلمہ اپنے ذاتی کام جیسے برتن دھونا کپڑے دھونا وغیرہ کام اپنے بالغ لڑکے کے موجودگی میں لے سکتی ہے اور بلا موجودگی کا بھی بتا دیں ۵ کیا ایسے مدرسہ میں بچی کو رکھنا صحیح ہے جہاں مہتمم کے لڑکے بھی نیچے رہتے ہوں اور اپر بچیاں جب کے لڑکوں کا اپر انا جانا بھی ہو اور مذید لڑکا بدنام بھی ہو حرام کاری کے لئے ۶ کیا ایسے مدرسہ میں چندہ دینے سے ثواب میلےگا جسکا ذکر اپر کیا گیا ہے
asked
Mar 18, 2016
in
مساجد و مدارس
...