Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User syedabdurraheemqasmi
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by syedabdurraheemqasmi
»
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ھیں حضرات مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلوں میں (۱)دائمی اوقات الصلاۃ کس کلنڈر سے بنایاجاۓ۔؟؟؟ (۲) محترم محمد انس صاحب دھلی کی کتاب دائمی اوقات الصلوٰة پر بھروسہ کرتے ہوئے اپنے اپنے شہروں کے اوقات الصلوٰة مرتب کرنا درست ہوگا یا نہیں؟ (۳) اس کتاب(محترم محمد انس) میں صبح صادق ۱۸ اٹھارہ ڈگری پر ہے جبکہ دیگر اکابر ین نے صبح صادق ۱۵ پندرہ ڈگری پر لکھی ہے اکابر علمائے دیوبند صبح صادق کے سلسلے میں کیا کہتے ہیں؟ (۴) کلنڈر کس اعتبار سے مرتب کئے جائیں اٹھارہ ڈگری پر یا پندرہ ڈگری پر فتویٰ کس پر ہے ؟ (۵) کسی شہر کے کلنڈر کا ٹائم اس شہر کے کتنی دوری تک کار آمد ہوگا ۔؟ بینوا توجروا امید ہے کہ جواب دیکر بیحد ممنون و مشکور ہوں گے فقط والسلام سید عبدالرحیم قاسمی خادم دارالقضا امارت شرعیہ وجےواڑہ آندھرا پردیش
asked
Jun 30, 2019
in
نماز / جمعہ و عیدین
...