Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User tayyabmazahiri
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by tayyabmazahiri
»
مفتیان عظام السلام علیکم آپ کی دینی رہنمائ سے الحمد للہ ہماری زندگی کے گوشوں میں صحیح غیر صحیح کی تمیز ہوتی ہے. بہت سارے مسائل میں آپ کی راہنمائ نے ہمیں حرام سے بچایا ہے. ان تمام کے لئے ہم آپ کے دل سے شکر گزار اور دعا گو ہیں. ایک مسئلے میں آپ کی رہنمائ مطلوب ہے کہ زید ایک زمین چھوڑ کر فوت ہو گیا لیکن اس زمین پر غیروں کا قبضہ ہے زید کے ورثاء کے پاس صرف کاغذات ہیں. ان ورثاء میں سے بعض وارث اپنے اثر و رسوخ سے صرف اپنے حصے کے بقدر زمین حاصل کرنا چاہتے ہیں. کیونکہ تمام زمین حاصل کرنے کے لئے وہ دیگر ورثاء سے معاوضہ چاہتے ہیں اور مطلوبہ معاوضہ دیگر ورثاء دینے کے لئے تیار نہیں ہیں. کیا بعض وارث کا صرف اپنے حصے کے بقدر اس طرح کی زمین حاصل کرنا جائز ہے.
asked
Jul 30, 2020
in
احکام میت / وراثت و وصیت
...