Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User umarx0431
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by umarx0431
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں ایک مدرسے کا مہتمم ہوں/مجھے ایک ضروری مسٔلہ دریافت کرنا ہے ۔ بسااوقات مدرسے سے طلبہ فرار ہو جاتے ہیں ۔ اور سامان(بستر پیٹی پیسے وغیرہ) چھوڑ جاتے ہیں۔ تو کیا حکم ہے انکے پیسوں کا۔ کہ مہینوں لینے نہیں آتے تو ان کا کیا کیا جائے۔
asked
Oct 7, 2015
in
مساجد و مدارس
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے ایک ضروری مسٔلہ دریافت کرنا ہے۔ ایک شخص جو کبھی زکوۃ نہیں دیتا، اگر وہ کسی کی دعوت کرے(کھانے کی) تو کیا اسکی دعوت قبول کرنی چاہیے یا نہیں ۔ اگر وہ مدرسے کے بچوں کی دعوت کرے تو کیا حکم ہے (مدرسے کے ذمہ داران دعوت قبول کریں یا نہیں؟
asked
Sep 20, 2015
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
کیا گھر میں کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ وغیرہ رکھنا ٹیوی کے حکم میں ہے /براۓکرم لنک نہ دیں جواب تحریر فرمائں
asked
Sep 16, 2015
in
فقہ
»
السلام علیکم.مجھے ایک ضروری مسٔلہ دریافت کرنا ہے/کیا موبائل، کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ وغیرہ پر گیم کھیلنا جائز ہے؟ براہ کرم لنک نہ دیں جواب تحریر فرمائںل۔
asked
Sep 15, 2015
in
کھیل کود اور تفریح
»
ایک جوڑ میں ایک مولانا بیان فرما رہے تھے ۔ مجمع میں ایک لڑکا موبائل میں بیان ریکارڈکر رہا تھا مولانا نے اسے دیکھ لیا ، اسے ڈانٹا،۔ پھر فرمانے لگے کہ اس موبائل کی وجہ سے مجلس سے فرشتے بھی چلے جاتےہیں ۔ وہ تو اللہ تعالی کا شکرہیکہ مجھے دکھا دیتا ہے۔ عمر
asked
Sep 14, 2015
in
کھیل کود اور تفریح
»
میں ایک ضروری مسئلہ دریافت کرنا چاھتا ھوںمیں نے کئ مرتبہ تبلیغی حضرات کو یہ کہتے ہوے سنا کہ "حدیث میں آتا ھے کہ جو شخص اس دنیا سے رائ کے دانے کے برابر بھی ایمان بچا کر لیجایٔگا اللہ تعالی اسے اس دنیا سے دس گنا بڑی جنت عطا فرمائںگے"ایک مرتبہ میں بھی جماعت میں تھا تو ھمارے ایک ساتھی نے بھی یہ حدیث بیان کردی۔جسپر ایک صاحب کہنے لگے کہ یہ حدیث نہیں ھے ۔ یہ تو تبلیغ والے ایک دوسرے کی سنا سنی بیان کرنے لگے۔اب براۓ کرم مسٔلہ حل فرمایںٔ کہ کیا واقعی یہ حدیث نہیں ھے.؟ یا حدیث تو ھے پر "دس گنا" کی قید نہیں.؟ یا یہ کسی صحابی وغیرہ کی تحقیق(قول) ھے.؟ یا واقعی حدیث ھے.؟اگر حدیث ھے تو براۓکرم کتاب کا حوالہ دیں۔ اور ساتھ ہی راوی کا نام بھی بتا دیں ۔
asked
Sep 14, 2015
in
Hadith & Sunnah
»
کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسلہت کے بارے میں؟ میں ایک ضروری مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ہوں : کیا کیمرے (camera)والا موبائل رکھنا حرام ہے؟۔ علمائے دیوبند کے نزدیک کیا واقعی یہ حرام ہے ۔ اور اگر حرام نھیں ہے تو یہ بتائیں کہ اس کو استعمال کا کیا طریقہ ہے۔ ؟ عمر
asked
Sep 12, 2015
in
کھیل کود اور تفریح
»
کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسلہ کے بارے میں؟ مسئلہ یہ ہیکہ عورتوں کا جماعت میں جانا کیسا ہے؟۔ بعض لوگ یوں کہتے ہیں کہ عورتیں غیر محارط ہوتی ہیں(پر میری نظر میں یہ سوچ غلط ہے( اور چونکہ جماعت میں عورتوں کا نظام بالکل الگ ہوتا ہے۔ نہ وہ مشورہ کرتی ہیں(انکے امور مردوں کے مشورہ میں طے ہوتے ہیں) نہ وہ کھانا وغیرہ بناتی ہیں(جسکی وجہ سے انہیں باہر جانا پڑے) اور جس گھر میں انکا ٹھرےنا ہوتا ہے اسکے سخت شرائط ہوتے ہیں(کہ جتنے دن وہ وہاں رکتی ہیں اس گھر کے مرد الگ کمرے میں رہتے ہیں جو عورتوں کے کمروں سے بالکل الگ ہو یا مسجد میں ٹھر تے ہیں) نہ عورتیں رفع حاجت کے لےئباہر جاتی ہیں(کہ گھر کے شرائط میں سے ایک بیت الخلا کا اندر ہی ہونا بھی ہے۔اور اپریل۲۰۱۵ میں ہمارے مدھیہ پردیش کے جوڑ میں مولانا سعد صاحب نے مستورات کی جماعتیں نکالنے کی بڑی سخت تاکید فرمائی تھی ۔ عمر
asked
Sep 10, 2015
in
فقہ
»
السلام علیکم ورحمۃاللّٰہ وبرکاتہ۔ بعدہ عرض ایںکہ میں ایک مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ھوں۔ مجھے پپشاب کے قطرے کا مرض ھے۔ عموماً پیشاب پاخانے اور نہانے کے بعد اس صورت میں میری نماز کا کیا مسئلہ ھے؟ میں جب غسل کے بعد کپڑے پہنتا ھوں تو ایسا لگتا ھے کہ قطرے کپڑوں میں گرے محض شک رہتا ہے یقین نھیں تو کپڑوں کا کیا حکم ھے؟
asked
Sep 8, 2015
in
طہارت / وضو و غسل
...