Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
نماز کے بعد جانماز کا کونہ موڑنا: (۲۳۵)سوال:بعض حضرات کا اعتقاد ہے کہ نماز پڑھ کر مصلی کا ایک کونہ لپیٹ دیتے ہیں تاکہ شیطان اس پر نماز نہ پڑھے اس کی کیا حقیقت ہے؟ نیز کیا شیطان عیدین کے دن روزہ رکھتا ہے؟ اس کی کیا حقیقت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ڈاکٹر ایم اے خان، مظفرنگر
asked
Aug 1, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
شوہر کے انتقال پر بیوی کو ضروری سمجھ کر جوڑے وغیرہ دینا: (۲۳۴)سوال:شوہر کے انتقال پر لوگ بیوی کو جوڑے وغیرہ دیتے ہیں، اس کو ضروری بھی سمجھتے ہیں، یہ کیسا ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ، نیپال
asked
Aug 1, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
رات میں آئینہ دیکھنا اور جھاڑو لگانا کیسا ہے؟ (۲۳۳)سوال:عوام الناس میں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ: رات کو آئینہ دیکھنا صحیح نہیں ہے۔ اور نہ ہی دیکھنا چاہئے، مگر دلیل نہیں معلوم؛ نیز یہ کہ رات میں جھاڑو بھی دینا صحیح نہیں ہے، مگر جب گھر گندا ہو، تو اس سے کیا حرج ہے۔ اس کا حدیث ودینی کتب میں ذکر آیا ہے کہ نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عرفان احمد، باندہ
asked
Aug 1, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
حالت حیض میں مہندی ناپاک ہو جاتی ہے؟ (۲۳۲)سوال:بعض عورتیں کہتی ہیں کہ: حالت ایام میں مہندی ناپاک ہوجاتی ہے، یہ کیسا ہے، اور اس سے غسل بھی ادا نہیں ہوتا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مبشر، متعلّم دارالعلوم دیوبند
asked
Aug 1, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
خالی قبر میں مرغ کو دفن کرنا ضروری ہے کیا؟ (۲۳۱)سوال:کسی جگہ ایک حادثہ ہوا، اور حادثہ میں ایک مسلم شخص ہلاک ہو گیا، اور اس کے وطن میں اطلاع یہ دی کہ: دو آدمی ہلاک ہوگئے ہیں، تو اس اطلاع کے مطابق گاؤں والوں نے دو قبر تیار کیں؛ لیکن جب لایا گیا تو پتہ چلا کہ ایک ہی نعش ہے، تو اس کی تدفین کی گئی، اور ایک قبر جو باقی رہ گئی تھی، اس کو خالی ہی رہنے دیا، تو گاؤں والوں نے اس باقی شدہ قبر کو جو کہ زائد کھدوائی تھی، اس میں ایک مرغ کو دفن کردیا، تو کیا خالی قبر میں مرغ کو دفن کرنا ضروری ہے، یا ویسے ہی بغیر مرغ ڈالے مٹی دھکیل سکتے ہیں؟ اور مرغ کو ڈالنے کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: غلام نبی، عثمان آبادی
asked
Aug 1, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
چاند یا سورج گرہن کے وقت کھانے پینے سے پرہیز: (۲۳۰)سوال:چاند گرہن یا سورج گرہن میں سوائے نماز پڑھنے کے اور بھی کچھ ثابت ہے یا نہیں؟ حاملہ عورتیں طرح طرح کا پرہیز کرتی ہیں، مثلاً: کھانا، پینا بند، اور گرہن کو آنکھ سے دیکھنا ممنوع سمجھتی ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم، گورکھپوری
asked
Aug 1, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
مرد یا عورت کا دائیں وبائیں آنکھ پھڑکنا: (۲۲۹)سوال:کچھ لوگوں سے اس طرح بات سنی گئی ہے کہ: مرد کی اگر دائیں آنکھ پھڑکتی ہے، تو یہ کسی آنے والی خوشی کی طرف اشارہ ہے اور اگر بائیں آنکھ پھڑکتی ہے، تو کسی پریشانی کی طرف اشارہ ہے۔ اور عورت کے بارے میں اس کے برعکس ہے، یعنی بائیں آنکھ کا پھڑکنا خوشی اور دائیں آنکھ کا پھڑکنا پریشانی کی علامت ہے۔ تو کیا از روئے شرع اس طرح عقائد کی کوئی بنیاد ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد افضال بن محمد زکریا، مظفرنگر
asked
Aug 1, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
کی نماز میں سور ہ سبا میں وما له منهم من ظهير کی جگہ من نكير پرھا۔ ایک عالم نے کہا کہ نماز صحیح نہیں ہوا ، دہرانا واجب ہیں ۔ اسکا کیا حل ہیں ؟
asked
Jul 31, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Oliullah
»
A muktadi who was a musafir offered Isha prayer with jamat after an immam who was makeen. The musafir followed immam in two rakats and did not get up with the to complete four rakats. He say down and turn salam. When asked as to why he did not follow immam, he said that was was musafir and had to offer only two rakats. Jenab what is the right way for a musafir when he participate a jammat after mukeem immam.
asked
Jul 31, 2023
in
Prayer / Friday & Eidain prayers
by
haroon rashid
»
1 کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں مسئلہ یہ ہے کہ شوہر عبد الرحمٰن نے اپنی بیوی راحنا کو 2003 میں بذریعہ کورٹ تین طلاق دی گواہوں کی موجودگی میں. طلاق نامہ بھی بیوی تک پہنچا دیا ہے. شریعت کے اعتبار سے طلاق واقع ہوگی یا نہیں. قرآن و حدیث اور مستند کتابوں کے حوالہ سے جواب مرحمت فرما کر ممنون و مشکور ہو. المستفتی عبد الماجد خان شہر. سوائی مادھوپور راجستھان پن نمبر. 322027
asked
Jul 31, 2023
in
طلاق و تفریق
by
عظمت اللہ
»
618601 کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عبد الرحمن کا انتقال ہو گیا ہے. وارثین میں والدہ دو بیوی جن میں سے ایک بیوی (راحنا) کو طلاق دے چکا تھا وفات سے بیس سال قبل.اور طلاق شدہ بیوی سے دو لڑکیاں. اور دوسری بیوی(عظمین راحنا) سے دو بچے (ایک لڑکا اور ایک لڑکی) ہے. پوچھنا یہ ہے کہ مرحوم عبد الرحمن کی وراثت کے حقدار کون کون ہے مذکورہ بالا افراد میں. خصوصاً طلاق شدہ بیوی کے بارے میں پوچھنا ہے کہ وہ وراثت کی حقدار ہوگی یا نہیں. قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں. المستفتی. عبد الماجد خان تحصیل و ضلع. سوائی مادھوپور راجستھان. پن کوڈ. 322027
asked
Jul 31, 2023
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
عظمت اللہ
»
Can we call Hazrat Fatima RA mother?
asked
Jul 31, 2023
in
Islamic Creed (Aqaaid)
by
Tofail
»
ختم قرآن پر استاد کا بچوں کے گھر آکر قرآن پڑھوانا: (۲۲۸)سوال:حافظ جی حضرات ختم قرآن پر بچوں کے گھر آکر پڑھواتے ہیں اور گھر والے اس موقع پر کچھ ہدیہ وغیرہ دیتے ہیں، اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شیخ عفان الغفاری
asked
Jul 31, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
ماں کا دودھ بخشوانے کی شرعی حیثیت: (۲۲۷)سوال:ماں کا دودھ بخشنے اور بخشوانے کے متعلق شریعت میں کیا روشنی ملتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شیخ عفان الغفاری
asked
Jul 31, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
پھل کاٹتے وقت تکبیر پڑھنا کیسا ہے؟ (۲۲۶)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: عوام الناس میں یہ بات عام ہے کہ: جب پھل کو کاٹا جائے تو جس طرح جانوروں کو ذبح کرتے وقت تکبیر یعنی اللہ کا نام لیا جاتا ہے، بعینہ پھل کاٹتے وقت پھل کو ذبح کیا جائے اور تکبیر کہی جائے، کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ شریعت اسلامیہ میں اس کی کوئی اصل ہے؟ کیا یہ عقیدہ درست ہے؟ ایسا کرنے والا گناہگار تو نہیں ہو رہا ہے؟ فقط والسلام المستفتی: محمد ابو اللیث، بہار
asked
Jul 31, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
کیا چہرہ پر دھبہ والی عورت لعنتی ہوتی ہے؟ (۲۲۵)سوال:میری بیوی کی آنکھ میں پھول اور چہرے پر سیاہ دھبہ ہے اور میں نے سنا ہے کہ ایسی عورت لعنتی ہوتی ہے، میں اس چیز کو ناپسند سمجھتا ہوں کیا یہ صحیح ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عاصی حیات، گیا، بہار
asked
Jul 31, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
قرآن کریم کو سینہ سے لگانا، چومنا، کیسا ہے؟ (۲۲۴)سوال:قرآن پاک کو سینہ سے لگانا چومنا، اور پڑھتے وقت چومنا کیا یہ درست ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالباسط لدھا والا، مظفرنگر
asked
Jul 31, 2023
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
نماز جمعہ میں خطبہ کا طویل کرنا اور نماز کا مختصر کرنا کیسا ہے شرعی اعتبار سے رہنمائی کرکے۔ مشکور وممنون فرمائیں
asked
Jul 30, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
عبداللہ
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص مندر میں چڑھے ہوئے ناریل خرید کر لاتا ہے اور انکو پھر ٹھیلے پر بیچتا ہے تو کیا اس سے یہ ناریل خریدنا درست ہے؟
asked
Jul 28, 2023
in
متفرقات
by
Ahsan Qasmi
»
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ مفتیان کرام ایک مسئلہ درپیش یہ ہےکہ اگر گھر میں نماز پڑھتے وقت کوئی محرم(عورت) نمازی کے برابر سے یا پیچھے سے نکلے اور اسکا ہاتھ پاؤں یا کوئی اور عضو نمازی کے کسی عضو سے مس (چھو) جائے تو کیا نماز ادا ہو جائیگی یا لوٹانی پڑیگی؟ بارہ کرم جلد از جلد جواب عنایت فرما دیں بہت مہربانی ہوگی آپ کی دعاؤں کا طالب عبد الرحمن کانپور انڈیا سے
asked
Jul 27, 2023
in
فقہ
by
9454989026
Page:
« prev
1
...
124
125
126
127
128
129
130
...
260
next »
...