Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User فضل غنی
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by فضل غنی
»
کیا فرماتے علمإ دین ومفتیان شرع متین اس مسٸلہ کے بارے میں کہ شرعا یہ معاملہ کیسا ہے ماٸکروانٹر لون کو سونے یا سونے کےزیورات کے بدلے پیش کیا جاتا تاکہ ان افراد کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے جو مندرجہ ذیل اقتصادی شعبے میں کاروباری ملیکت رکھتے ہیں۔ تجارت /پیداوار /خدمات /لاٸیو اسٹاک وغیره مزید یہ کہ سیلف اپمپلاٸیڈ پروفیشنلز یا تنخواہ دار اور افراد جن کی امدنی تصدیق شدہ ہے اوروہ پروڈکٹ کے تحت فنانسنگ بھی حاصل کرسکتے ہیں جوکہ دیگر اہلیت کے معیارات اور دستاویزات کوپوراکرتے ہیں عمر کی حد 20 سے 63 سال قرض کی رقم 300000 تا 350000 قرض کی مدت 12 ماه
asked
Nov 20, 2023
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
بیوی کے حقوق ادا نہ کرنے والا شوہر کا کیا حکم ہے
asked
Sep 27, 2023
in
عائلی مسائل
»
کیا میت کو قبر میں رکھ کر اس کا چہرہ کفن میں ڈھپنا نآ چاہئے کہ نہیں ؟
asked
Aug 26, 2023
in
متفرقات
»
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام ااس مسئلہ کے بارے میں کہ گناہ کے ارادے پر انشاءاللہ کہنا کیسا ہے؟فقط بینواتوجروا۔ المستفتی فضل غنی بن میاں سید افضل
asked
Aug 9, 2023
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم و رحمت اللہ برکاتہ کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام و شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص ممبر رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر بیٹھ کر جھوٹ بول رہا ہے تو اھل محلہ کے دل میں شک ہے کہ اس شخص کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے۔بینو ا وتوجرو۔
asked
Jun 14, 2023
in
مساجد و مدارس
»
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ کیا فرما تے ہے مفتیان کرام شرع متین اس مسئلہ رضا عت کے بارے میں:کہ میاں بیوی کے درمیان شادی ہوئیں ہے اور دونوں کے درمیان کزن کا رشتہ ہے اب بیوی قسم کھاکر خاوند کواورکل عام کہتی ہے کہ یہ رشتہ رضاعی بھائی بہن جیسا ہے اوربیوی کی ماں باپ زندہ ہے وہ انکار کرتے ہیں اور شوہر کی ماں نکاح کرنے سے پہلے وفات پاگئے ہیں اور خاوند کہتی ہے کہ اس مسئلہ کا مجھ کو کوئی علم نہیں ہے۔ موبائیل نمبر شوہر:03449889977
asked
Jun 10, 2023
in
عائلی مسائل
...