Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Abdul Hakeem
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Abdul Hakeem
»
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت ہمارے مسجد کے امام صاحب نے خواب دیکھا اندھیرا ہے دو شخص ہے وہ اچانک اُن کے سامنے آئے اُن میں سے ایک شخص نے اُن کو روکا کہا رکو اُن میں سے ایک شخص مجھ کو دیکھ کر آگے گئے اُن کا چہرہ خوبصورت تھا لباس سفید اور اونچی ٹوپی تھی جس نے مجھ کو روکا تھا میں نے اُن سےپوچھا یہ کون ہے انہوں نے جواب دیا کہ یہ اللہ کے نبی ﷺ ہے اور اُن کی آنکھ کھل گئی
asked
Nov 20, 2022
in
متفرقات
»
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ حضرت میں نے کچھ سال پہلے خواب دیکھا تھا کے ہمارے مسجد میں ایک شخص دکن کے علاقے سے آئے اور مسجد میں آرام کررہے تھے کچھ دیر بعد وہ باہر آئے مسجد کے باہر بلدیہ کے دو شخص رجسٹر لیکر نام پوچھ رہے تھے اُن صاحب سے نام پوچھا تو وہ غير مسلم نام بتا رہے تھے تو میں نے اُن کو ڈانٹا اور کلمہ پڑھنے کو کہا اور اُن کو ہمارے شہر کے امیر (تبلیغی جماعت ) کے پاس جاکر کلمہ پڑھنے کو کہا
asked
Nov 6, 2022
in
متفرقات
...