Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Kamil zakir nakum
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Kamil zakir nakum
»
یہاں ہمارے شہر میں ہمارا ایک ادارہ ہے ۔ جب ہمارے ادارے کے قریبی ہایوے سے ہماری مادر علمی کے اساتذہ گذرتے ہیں تو ہمارے ادارے میں ناشتہ پانی کا انتظام ہوتا ہے ۔اب سوال یہ ہے کہ اس طرح کے اکابر علماء کو مدرسے کے پیسوں سے ناشتہ پانی کروا سکتے ہیں یا نہیں ۔ اگر اثبات میں جواب ہو تو سوال ہے مدرسے کے کس فنڈ سے ناشتہ کروا سکتے ہیں ؟ بینوا توجروا
asked
Feb 23
in
مساجد و مدارس
»
اس شخص نے بیوی سے کہا "میں منہ پر ہاتھ رکھ کر ایک جملہ بولتا ہوں۔ آپ کو جو سنائی دے بتلاؤ"۔ پھر یہ بات معلوم کرنے کے لیے کہ منہ پر ہاتھ رکھ کر طلاق کے الفاظ بولنے سے متکلم کے علاوہ دوسروں کو کیا سنائی دیتا ہے اس نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر بغیر ارادۂ انشاءِ طلاق و نسبت الی الزوجہ کے بغیر طلاق کے الفاظ بولنے کی کوشش کی تو خود اس شخص کو "اُتْ تُ تلاک" کے الفاظ سنائی دیے لیکن بیوی کو کچھ بھی سنائی نہیں دیا۔ نوٹ: اداء ہونے والے الفاظ "اُتْ تُ تلاک" میں لفظ "تُ" بآواز مجہول ہے اور بآواز معروف اردو زبان کا صیغۂ خطاب نہیں۔ اب کیا اس طرح بغیر ارادۂ انشاءِ طلاق و نسبت الی الزوجہ کے بغیر اس صورت مسئولہ میں کیا طلاق واقع ہوگی ؟ بینوا توجروا
asked
Feb 23
in
طلاق و تفریق
»
لفظ " طلا " سے کیا طلاق واقع ہو گی یا نہیں ؟ اور شامی میں مذکور ترخیم طلاق کا قاعدہ اس میں جاری ہوگا یا نہیں ؟
asked
Nov 24, 2023
in
طلاق و تفریق
»
جنید - جس کی بیوی زینب ہے - نے بالکل تنہائی میں کتاب میں پڑھے ہوئی ہی طلاق کی ایک صورت مسئلہ کی نقالی کرتے ہوئے قصداً اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر اور زبان کو اپنے جبڑوں میں دبا کر اور دونوں جبڑوں کو ملا کر " اس کو طلاق" بولنے کی کوشش کی ۔ پہلے بھی وہ ایسی ہی نقالی کر چکا تھا تو اس وقت کچھ بھی تلفظ نہیں ہوا تھا ۔ اس بار بھی اس کو یہی یقین تھا کہ الفاظ ادا نہ ہوں گے لیکن اب کی بار غفلت کی بنا پر سبقت لسانی ہوگئی اور اس کو " ات تو تلات " کے الفاظ سنائی دیے تو کیا طلاق واقع ہو گی ؟ جب کہ نقالی کرتے وقت وہ اپنی بیوی زینب کو تصور میں قصداً لا رہا تھا ۔ اور اس کو اغلب علم یہی ہے اور قرائن سے بھی یہی معلوم ہوتا ہے کہ وقوع طلاق کی نیت اس کی نہ تھی لیکن اس کو طلاق کی نیت کا شبہ بھی ہے ۔ اگر نیت کے باوجود اس صورت میں طلاق واقع نہ ہو تو ضرور وضاحت کریں کہ دل کو تسلی ہو جاوے ۔
asked
Jan 2, 2023
in
طلاق و تفریق
»
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ ۔ آپ سے ایک علمی سوال دریافت کرنا ہے کہ طلاق کے الفاظ مصحفہ جیسے تلاق ، تلاک ، تلاخ ، تلاع جو شامی وغیرہ میں مذکور ہیں ان کے علاوہ بھی کیا ہو سکتے ہیں جیسے" تلات " اور " تلاف " یا ان ہی میں منحصر ہیں ؟ یا کوئی قاعدہ کلیہ ہے جس سے معلوم ہو کہ کس مصحفہ لفظ سے وقوع طلاق کا حکم لگے گا ؟
asked
Dec 29, 2022
in
طلاق و تفریق
»
اگر کوئی شخص بالکل تنہائی میں مثلاً بیت الخلاء میں جہاں بیوی تو کیا کوئی اور شخص بھی نہیں اور نہ بیوی کو طلاق دینے کی کوئی بات چل رہی ہو اور نہ ہی بیوی کی طرف اشارہ ہو اور نہ بیوی کی طرف کوئی ضمیر راجع کرے ، ایسی صورت حال میں اگر وہ شخص وقوع طلاق کی نیت سے محض اتنا کہے " طلاق ، طلاق ، طلاق " تو کیا طلاق واقع ہوگی ؟ آپ کی بیان کردہ عبارت کے مطابق جہاں تک نبدے کا خیال ہے طلاق واقع نہیں ہونی چاہیے کہ الفاظ تو ہیں لیکن نہ صراحة نسبت الی الزوجہ ہے اور نہ دلالة ۔ خیر آپ کے علم کے مطابق جو جواب ہو وہ جواب بندے کو مطلوب ہے ۔
asked
Dec 16, 2022
in
طلاق و تفریق
...